پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی، موسم گرما میں قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ مارکیٹ کمپنیوں کی جانب سے کیا گیا ہے جس کے تحت […]

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائیگا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے نتیجے میں پٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پٹرولیم […]

عوام کیلئے ریلیف، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق اکتوبر 2021 سے ہو گا۔ ٹیرف میں کمی کا اطلاق 1 سال تک لاگو رہے گا۔ اتھارٹی نے ایڈجسٹمنٹس کی […]

ورلڈ بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر نے کا اعلان کر دیا

نیو یارک(پی این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے دس کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے، یہ رقم صوبہ سندھ میں ابتدائی تعلیم اور شرح خواندگی بہتر بنانے کے منصوبوں پر خرچ ہوگی۔اعلامیے کے مطابق صوبائی حکومت یہ رقم پسماندہ اور دور دراز علاقوں […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، امریکی کرنسی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بہتری پر کاروباری افراد اطمینا ن کا اظہار کر رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر 71 پیسے مہنگا ہونے […]

ایف ایف سی، سال 2021 کے ششماہی مالی نتائج کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) 30 جولائی 2021 کو فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بورڈ نے 30 جون 2021 کو اختمام پذیر ہونے والی ششماہی مدت کے مالی نتائج کا اعلان کیا۔کمپنی نے 9.44 ارب روپے کا […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں یکدم بہت بڑی کمی، مجموعی ذخائر کم ترین سطح پر آگئے

کراچی (پی این آئی) ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں یکدم بہت بڑی کمی ، مجموعی ذخائر 25 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 25 ارب […]

ایل این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، پاکستان نے مہنگی ترین ایل این جی خرید لی

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، پاکستان کی جانب سے 2015 کے بعد مہنگی ترین ایل این جی کی خریداری۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ ایل این […]

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(آئی این پی) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید 7پیسے کا اضافہ ہوگیا۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھا کے بعد تیزی کا رحجان غالب رہا۔ اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید […]

نئی آٹو پالیسی، گاڑیوں کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ نئی آٹو پالیسی سے مختلف گاڑیوں کی پیداوار بڑھے گی، نئی پالیسی میں صارفین کے تحفظ پر خصوصی توجہ دی […]

بڑی خوشخبری، پاکستان میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت کر لیے گئے، یومیہ کتنی گیس اور تیل حاصل ہو گا؟

پشاور ( پی این آئی ) صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ایف آر لکی مروت سے تیل اور گیس کے بھاری ذخائر دریافت کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ […]

close