کرشنگ سیزن شروع ہونے کے بعد ملک کےبیشتر شہروں میں چینی سستی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کرشنگ سیزن شروع ہونے کے بعد ملک کےبیشتر شہروں میں چینی سستی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کرشنگ سیزن شروع ہونے سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں نیچے آ گئیں ۔نجی […]

جمعرات سے ملک بھر میں پٹرول کی شدید قلت کا خدشہ

بہاولنگر(این این آئی) جمعرات سے ملک بھر میں پٹرول پمپس مالکان کی ہڑتال کے باعث کھلے عام پٹرول فروخت کرنیوالے ڈیلرز نے پٹرول ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے جبکہ لوگ بھی بڑی تعداد میں پمپس پر پٹرول ڈلواتےنظر آرہے ہیں پٹرول پمپس مالکان نے اپنی […]

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران آج ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا کمی ہوئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد 1.74 روپے سستا ہو کر 173.50 روپے […]

سردیوں میں سستی گیس استعمال کریں، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی)حکومت کا سردیوں میں سستی گیس فراہم کرنے کا فیصلہ، اہم معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت سردیوں میں کراچی کی برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی۔حکومت اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے درمیان برآمدی صنعت کو دسمبر سے […]

سونا مہنگا ہو ا یا سستا؟ خریدنے سے پہلے خبر پڑھ لیں، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

لاہور(پی این آئی) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں بارہ امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 1846 ڈالر ہو […]

ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا ٗحکومت کا اعتراف

اسلام آباد(ایجنسیاں)سینیٹ میں حکومت نے اعتراف کیاہے کہ ملک میں2سالوں میں 102ادویات کی قیمتوں میں 2.53 فیصد سے 311.61فیصد تک اضافہ ہوا ہے‘15 نومبر 2021 تک ویکسین کی خریداری کے کل اخراجات 181.4 ارب روپے ہیں۔15نومبر تک کل 177.04ملین ویکسینز میں سے 44.48ملین بطور عطیہ […]

سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ خریدنے سے پہلے سوچ لیں

کراچی(پی این آئی )سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ خریدنے سے پہلے سوچ لیں۔۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سردیاں آتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں 70روپے فی کلو کا اضافہ

کوئٹہ (پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سردیاں آتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں 70روپے فی کلو کا اضافہ ۔۔۔ کوئٹہ میں سردی بڑھتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔کوئٹہ شہر میں ایل پی […]

ایف ایف سی کا سال 2021 کے لیے دوسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے سال 2021 کے لیے اپنی دوسری کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا جو بہترین کارپوریٹ گورننس کا حصہ ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے ایف ایف سی کو مسلسل ۱۰ سال ٹاپ 25 کمپنیوں میں […]

انٹر بینک میں ڈالرپھر سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آخری کاروباری روز کے آغا زمیں ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک میں سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی ڈالر انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز کے دوران 77پیسے کمی سامنے آئی ہے […]

سی این جی ڈیڑھ ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سی این جی سیکٹر کوبند کرکے گھریلوصارفین کو گیس فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، سی این جی سیکٹر کو یکم دسمبر سے 15جنوری تک بند رکھا جائے گا، گھریلوصارفین، سیمنٹ سیکٹرز، فرٹیلائزر اور درآمدی صنعتوں کو گیس کی فراہمی […]

close