سونے کی فی تولہ قیمت میں اڑھائی ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا، خریداروں کے ہوش اُڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں اڑھائی ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا، خریداروں کے ہوش اُڑ گئے۔۔۔ عالمی رجحانات سے قطع نظر پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان کی […]

پیٹرولیم ڈیلرز ایسویشن کا کل سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول […]

چینی مزید سستی، فی کلو 80روپے کی سطح پر۔۔۔ عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اطلاعات کے مطابق آئندہ 15 سے 20 دنوں میں چینی کی قیمت 80 سے 85 روپے کی سطح تک آ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے […]

یکم دسمبر سے سوئی گیس اتنی مہنگی کہ جان کر آپکے اوسان خطا ہو جائیں، تیاری کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)یکم دسمبر سے سوئی گیس اتنی مہنگی کہ جان کر آپکے اوسان خطا ہو جائیں، تیاری کر لی گئی۔۔۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد […]

سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، آج ہی خریدلیں کہیں موقع ہاتھ سے نکل نہ جائے

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے اور یہ گزشتہ کچھ عرصے کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 1800 […]

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، چینی کی فی کلو قیمت میں 60روپے کی کمی ہو گئی

لاہور(پی این آئی) مقامی شوگر ملوں سے ترسیل کے آغاز کے بعد چینی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے سے زائد کی کمی، ملک کے کئی شہروں میں چند روز قبل 160 روپے کی سطح عبور کر جانے والی چینی کی قیمت اب 100 […]

شرح سود میں غیرمتوقع اضافہ،اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی (آئی این پی ) کاروباری دن کے پہلے روز بروز پیر کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد100 انڈیکس 12 بج کر 42 منٹ پر 45 ہزار 824 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا تھا۔ […]

پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہو گا؟ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بدھ کو ڈبلیو ٹی ایل آئل کی قیمت 80.76ڈالر فی بیرل جب کہ برینٹ آئل کی قیمت 82.43ڈالر فی بیرل تھی لیکن […]

پیٹرول پر کتنا ٹیکس لگنے جا رہا ہے؟ حکومت نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ اور بجلی مہنگی کرنی ہوگی۔حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پیٹرولیم ‏ڈویلپمنٹ لیوی(پی ڈی ایل ) […]

سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی (پی این آئی)سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔۔ ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت […]

close