اسلام آباد،لاہور( پی این آئی )حکومت نے عید الفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عید پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے احکامات وزیر اعظم شہباز شریف نے دئیے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رحجان نظر آنے لگا ہے اور اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو کمی کر دی ہے، ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 232 روپے ہوگئی […]
لاہور ( آئی این پی )پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن(پاسکو)نے حکومت پاکستان کا مقرر کردہ 12 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع پاکستان ایگریکلچرل سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو)کے مطابق یہ ہدف پاسکو کی تاریخ میں سب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ایسے میں انکشاف ہوا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنے زیادہ اضافے کی تجویز دی تھی کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.43فیصد اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 15.86فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیے جن کے مطابق حالیہ ہفتے 25اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں […]
لاہور (پی این آئی) موٹرسائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا، سب سے سستی 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت بھی 1 لاکھ روپے کی سطح سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا موٹر سائیکل کمپنی نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکلوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانیوں کی الیکٹرک کاروں میں بڑھتی دلچسپی کے پیش نظر نیئر پرائیویٹ لمیٹڈ نے ایک سستی الیکٹرک گاڑی پاکستان میں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس گاڑی کا نام ’رینکو ایریا‘ (Rinco Aria)ہے جو ایک مکمل الیکٹرک کار ہے، جس […]
کراچی(پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے قواعدوضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ملک کے 4بڑے بینکوں کو 10کروڑ 89لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ تین کمرشل اور ایک مائیکروفنانس بینک کو 2022ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران جرمانہ کیا گیا۔ ان بینکوں میں البرکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)جامعہ کراچی میں چینی باشندوں کی وین پر خودکش حملہ کرنے والی خاتون شاران بلوچ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی گئی آخری ٹوئٹ سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق شاران بلوچ کے نام سے بنے ٹوئٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی )عید سے پہلےعوام کیلئے بری خبر ،حکومت کا مہنگائی کا تحفہ دے دیا ، نیپرا نے بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق صارفین پر28 ارب 90 کروڑ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا ۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے کی صورت میں ہونے والے ڈیزل کے بحران کو دیکھتے ہوئے […]