کراچی(آئی این پی)ملک کے دو بڑے ایئرپورٹس کے سکیورٹی آڈٹ کے حوالے سے برطانوی سکیورٹی ایجنسی ڈی ایف ٹی کاوفد دس جولائی کوپاکستان کا دورہ کریگا ۔برطانوی وفد لاہوراوراسلام آباد ایئرپورٹس کی سکیورٹی سے متعلق مکمل جانچ پڑتال کریگا، ایئرپورٹ منیجرزانہیں بریفنگ دیں گے ۔برطانوی […]
