پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی امیدیں دم توڑ گئیں

نیویارک (پی این آئی) خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے سلسلے کو بریک لگ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیدوار […]

ہوشیار خبردار !!18جولائی سے قبل موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی ٹنکیاں بھروا لیں ورنہ ۔۔ بڑااعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 18 جولائی سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیاجس کے باعث پٹرول کے بحران کا شدید خدشہ پیدا […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر کی اونچی اڑان ، مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ […]

پاکستان میں پیٹرول سستا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

نیویارک (پی این آئی) خام تیل کی قیمتیں کئی ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں، عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد کی کمی کے بعد 94 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 91 ڈالرز ہو گئی۔ عالمی […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ قیمت 1 لاکھ 41 ہزار 150 روپے ہوگئی

کراچی (آئی ا ین پی) پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت میں بڑے اضافے […]

بینکوں میں شہریوں کے ڈپازٹس 22کھرب روپے سے تجاوز کرگئے، کتنے کھرب کا اضافہ ہوا؟

کراچی (آئی این پی) ملک کے بینکوں میں جمع کرائی گئی مجموعی رقم کا حجم 22 کھرب سے تجاوز کرگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق بینکوں کے ڈپازٹس گزشتہ ماہ جون میں 22کھرب81ارب روپے رہے جو اس سے پچھلے ماہ مئی کے […]

روپے کا تگڑا کم بیک، آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پاتے ہی ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا

لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے ہو جانے کے بعد کرنسی مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہو گیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 210 روپے کی سطح سے نیچے آگئی، اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت کم ہو […]

پیٹرولیم بحران پیدا ہونے کا خدشہ ، کئی پیٹرول پمسپس بند ہو گئے ، وجہ کیا بنی؟عوام کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

کراچی (پی این آئی ) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے اور پٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ کراچی میں اور اندرون ملک دو روز سے پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی نہیں ہو سکی۔چئیرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی […]

عوام کو پیٹرول کی قیمت میں 40روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پٹرول 30 اورڈیزل 40 روپے تک سستا ہونے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل ہی کمی کا اعلان متوقع۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

close