عوام کیلئے خوشخبری ، بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کے الیکٹرک نے بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی،سماعت دو فروری کو ہوگی ۔کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی فی یونٹ ایک روپے 79پیسے […]

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

پشاور (پی این آئی) سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے جبکہ ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے پشاور کینٹ ، سٹی کے جیولرز کی تفصیلات اکھٹی کر لی ہے جبکہ ایف بی آر کے خوف […]

ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) ایکسچینج کمپنیوں پر اچانک ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد ڈالر کی قیمت 200 روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان ہے جبکہ کمپنیوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے کروڑوں روپے کے نوٹس موصول […]

نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی کی قیمت میں 99 پیسے […]

منی بجٹ کے اثرات آنا شروع ہو گئے، ٹویوٹا کی کونسی گاڑی کتنی مہنگی ہونیوالی ہے؟ مکمل تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی) حکومت کی طرف سے منی بجٹ میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس بڑھائے جانے کے بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے اپنی کاروں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے اور باقی کمپنیوں کی طرف سے […]

فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے پریشان کن خبر آگئی۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک […]

کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ، پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر شبلی فراز کا ملک میں کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان، وزارت سائنس کی ماتحت یونیورسٹیوں میں بلاک چین ٹیکنالوجی پائلٹ منصوبہ شروع کیا جائے گا۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی […]

سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریدار پریشان

کراچی (پی این آئی)سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریدار پریشان۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے […]

ڈالر پھر سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی کرنسی کی اڑان کو پھر بریک لگ گئی ، انٹر بینک میں مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 26پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعدڈالرکی نئی […]

پیٹرول کی قیمتیں کب تک مستحکم رہیں گی؟ حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے، پیٹرول پر سیلز ٹیکس 2.5 فیصد اور ڈیزل پر 5.44 فیصد ہے، سیلز ٹیکس نوٹیفکیشن کے تحت قیمتیں 31 جنوری تک مستحکم رہیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرولیم […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف۔۔ بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے فیول پرائس ایڈجسمنٹ چند ماہ میں ختم ہونے کی نوید سنادی ، وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کہتے ہیں کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ آئندہ چندماہ میں ختم ہونے کی امید ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

close