کراچی (پی این آئی)سوزوکی کی کامیاب گاڑی ’سوئفٹ‘ کی تصاویر لیک ہوگئی ہیں جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ یہ گاڑیاں ڈسٹری بیوٹرز کو بھیجی جارہی ہیں جبکہ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ فروری کے آخر تک نئے ماڈل کی بکنگ بھی […]
لندن (آئی این پی) یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث بدھ کے روز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں اس وقت پیٹرول کی قیمت 148 روپے فی لیٹر ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 145 روپے اور مٹی کا تیل 117 روپے لیٹر فروخت ہورہا ہے۔ ہر 15 دن میں پیٹرول کی قیمت تواتر سے بڑھائی جارہی ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث بدھ کے روز عالمی […]
لاہور(پی این آئی)ایک بار پھر موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔۔۔ہنڈا کمپنی نے ایک دفعہ پھر موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔اضافے کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 94 ہزار900 سے بڑھ کر 97ہزار900 ہوگئی ہے۔ سی ڈی 70 ڈریم کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بدھ کو پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر کی […]
کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری، آج پھرفی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟…ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوا ہے، آج فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی )عوام کیلئے بری خبر ، فی کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹا چکی مالکان نے فی کلو آٹے کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا۔چکی مالکان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے خشک میوے جات پر عائد ڈیوٹی ختم کردی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کی جانب سے چلغوزوں پر عائد 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دی ہے جس کے بعد وفاقی وزیر فواد چودھری نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ چند ماہ میں بڑہتی ہوئی مہنگائی نے ہر چیز کی قیمت میں اضافہ کیا ہے لیکن حیرت انگیز طور پر چلغوزے سستے ہو گئے ہیں۔ وفاقی کابینہ نے گذشتہ روز کے اجلاس میں چلغوزوں پر 45 فیصد ڈیوٹی ختم […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یکم فروری سے مہنگائی سے متاثرہ متوسط طبقے کی 20 ارب روپے کی بجلی سبسڈی ختم کرنے کا پروگرام کرلیا، تین سو یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ بڑھ جائیگا جبکہ […]