1300سے 2500سی سی انجن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر

پشاور(آئی این پی)صوبہ خیبر پختونخوا میں 1300سے 2500سی سی انجن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپیہ مقرر کردی گئی ، صوبائی محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ، جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آئندہ ماہ سے گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30سے 40روپے تک اضافے کا امکان

ماسکو(پی این آئی)روس نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی سرگرمیوں میں بہتری کی صورتحال برقرار رہی تو مستقبل میں خام تیل کے نرخ 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتے ہیں۔یہ بات روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نووک نے صحافیو ں سے گفتگو کے […]

سونا ایک ہی دن میں ہزارو ں روپے مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں تاریخی اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی […]

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری، سٹاک مارکیٹ میں بھی بدترین مندی

لاہور(آئی این پی)ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، ایک مرتبہ پھر امریکی کرنسی 9 پیسے مہنگی ہو گئی ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں اربوں روپے […]

ڈالر بے قابو ہو گیا، قدر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی کا رجحان چھایا رہا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک […]

سونا پھر اتنا مہنگا ہو گیا کہ خریدنے کے خواہشمندوں کے ہوش اڑا دیئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 16 ہزار 700 روپے […]

چینی قیمتیں آئندہ ماہ سے کم ، چینی کی قیمت فی کلو 80 روپے یا اس بھی کم ہو جائے گی، بڑے حکومتی ذمہ دار کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) چینی قیمتیں آئندہ ماہ سے کم ہو جائیں گی،عام عوام کے لیے چینی کی فی کلو قیمت 80 روپے یا اس بھی کم ہو جائے گی،بڑے حکومتی ذمہ دار نے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے مزید مہنگائی بڑھنے سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجاد ی،رواں سال مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد، آئندہ سال 9.2 فیصد رہنے کا امکان ہے اور بے روزگاری میں کمی کا امکان ہے، 2026 تک پاکستان کی […]

ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ڈالر 171 روپے 12 پیسے کا ہوگیا

کراچی(آئی این پی ) انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ڈالر 171 روپے 12 پیسے کا ہوگیا، گزشتہ روزاسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہفتے کے پہلے کاروباری روز ہی انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد انٹر […]

سونا فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کے ہوش ہی اڑا دیئے

کراچی(پی این آئی)سونا فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کے ہوش ہی اڑا دیئے ۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار […]

ڈالر ملکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں شدید گراوٹ دیکھنے میں آ رہی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر […]

close