گاڑیوں کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ ، شوقین حضرات پریشان ،غریب آدمی تو سوچے بھی نا

کراچی (پی این آئی)پاکستان میں ٹویوٹا کی کاریں بنانے والے انڈس موٹرز کی جانب سے آئندہ دونوں میں کاروں کی قیمت میں پانچ سےچھ فیصد اضافہ کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز کے چیف ایگزیکٹوافسر (سی ای او) علی اصغر جمالی نےکہا کہ اس […]

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی (آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت جمعہ کو 2800 روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 20 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام […]

وزیراعظم کے اعلان کے بعد مارکیٹ سے پیٹرول اور ڈیزل غائب، عوام کیلئے پریشان کن خبرآگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اعلان کے بعد مارکیٹ سے پٹرول اور ڈیزل غائب ہونا شروع ہوگیا، پٹرول اور ڈیزل کے نرخ بڑھانے ہی تھے تو کم ازکم زبان ہی بند رکھتے، […]

ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا، روپے کے مقابلے قدر میں اضافہ ریکارڈ

لاہور (پی این آئی) کئی روز کی تنزلی کے بعد ڈالر دوبارہ مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں دوبارہ سے اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ٹوئٹ کے مطابق ڈالر کی […]

سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی )سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیا گیا۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق […]

چینی کی قیمت فی کلو 150روپے تک پہنچ گئی، عوام پریشان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں سے خبریں آرہی ہیں کہ ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں 8 سے 10 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت […]

مہنگائی کے طوفان میں پہلا بڑا ریلیف، نومبر سے فروری تک کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے موسمِ سرما کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کر دی ہے، حکومت نومبر سے فروری کی مدت کے لیے بجلی کی شرح میں کمی کرے گی، رہائشی صارفین کے لیے بجلی کی شرح میں 11 روپے 37 […]

مہنگائی کا طوفان، چینی 145روپے فی کلو ہو گئی، عوام رُل گئی

لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت پٹرول کی قیمت سے بھی زیادہ ہو گئی، کئی شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 140 روپے سے 145 روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کا دارالحکومت پشاور ملک میں سب سے زیادہ […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، 16نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 11روپے تک اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے تمام مطالبات ماننے کی تیاری کرلی، پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھیں گی تو قرضے کی قسط ملے گی، 16نومبر سے پٹرول مصنوعات کی قیمت میں11روپے 53 پیسے اضافے کا امکان ہے ۔ذرائع نجی ٹی […]

4ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ، حکومت نے عوام کو بڑا تحفہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے موسم سرما کیلئے بجلی کے رعایتی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ یکم نومبر سے 28 فروری تک بجلی صارفین کو رعایتی نرخوں پربجلی ملے گی جس کے تحت آئندہ 4 ماہ میں گزشتہ سال کی […]

وزیراعظم کی جانب سے ریلیف پیکج کا اعلان ہوتے ہی تیل و گھی کی قیمتو ں میں 65روپے فی کلو تک کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ یہ اضافہ مختلف برانڈز کی جانب سے کیا گیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مختلف برانڈز کے وہ گھی اور خوردنی تیل جو یوٹیلیٹی سٹورز پر دستیاب […]

close