ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت میں20 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ۔جبکہ آل پاکستان ایل پی جی ایسویسن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق پہاڑی اور دور دراز دیہاتی علاقوں میں 50 […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 34 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 221 روپے […]

سوزوکی آلٹو کار کو پسند کرنیوالوں کیلئے بُری خبر

لاہور(پی این آئی )پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی آلٹو کار کے علاوہ چند دیگر گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق سوزوکی کمپنی کی طرف سے صرف کارپوریٹ کسٹمرز کے لیے ویگن آر وی ایکس آر، […]

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے362روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے221روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔۔۔۔ […]

حکومت کا بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے مزید مشکل فیصلے کرنے کی تیاری کرلی، آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرنے کے لیے بجلی اور گیس مزید مہنگی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس مزید مہنگی کی جائے […]

ایل پی جی کی قیمت فی کلو700روپے جبکہ 1روٹی کی قیمت 50روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں گیس کی فراہمی میں تعطل آنے کے باعث منافع خوروں کی چاندی ہوگئی۔ شہر میں لیکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت 700 روپے فی کلو جب کہ ایک روٹی کی قیمت 50 روپے تک […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)توانائی کی طلب میں اضافے کے امکانات کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر تک کا اضافہ ہوا جبکہ ریٹس میں اضافے کے آؤٹ لک سے متعلق امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کی جانب سے اشارے ملنے کی توقعات کے […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، سوزوکی موٹرز نے اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی آلٹو کار کے علاوہ چند دیگر گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی۔ کمپنی کی طرف سے صرف کارپوریٹ کسٹمرز کے لیے ویگن آر وی ایکس آر، ویگن آر وی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سوئی ناردرن گیس کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے زیرِ اہتمام جمعہ، 26 اگست کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کراچی میں کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقد ہوا۔ اس موقع پر مینیجنگ ڈائریکٹر، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ علی جے ہمدانی نے تجزیہ کاروں، سرمایہ […]

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر 219.41 روپے سے بڑھ کر 220 روپے پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے میں اب تک انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 35 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ ماہرین کے مطابق […]

*فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی سیلاب زدگان کیلئے امدادی مہم کا آغاز

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) ہمیشہ مشکل وقت میں کمیونٹی سروس میں پیش پیش رہی ہے۔ ملک میں زیادہ بارشوں کے سبب سیلاب کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر، کمپنی نے سول انتظامیہ کے تعاون سے 24 […]

close