سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ دو روز کے دوران ہونے والی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے […]

سستی بجلی کی فراہمی ،بڑی خبر آ گئی

کراچی : کوٹ ادو پاور کمپنی لمیٹڈ (کیپکو) نے کے الیکٹرک کو 9.8 روپے فی یونٹ بجلی فراہمی کی پیشکش کردی، منصوبے پر کام کا آغاز نیپرا سےحتمی منظوری ملنے کے بعد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کو شمسی توانائی کی سستی بجلی […]

انٹربینک میں ڈالر مہنگاہو گیا

انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 96 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا […]

مہنگائی سے متعلق وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری ،اہم انکشافات

مہنگائی کے حوالے سے وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ سامنے آگئی ۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق نومبر میں مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد تک رہنے کی توقع ہے،دسمبر میں مہنگائی 6.5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ملکی برآمدات 2.5 سے 3 ارب ڈالرز […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ

کراچی (پی این آئی) گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے کاروباری طبقے اور عوام کو پریشان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی” اے آر وائی نیوز” کے مطابق حالیہ دنوں میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے سے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے […]

پیٹرولیم مصنوعات کے بحران ،صرف کتنے دن کا پیٹرول بچ گیا؟ اصل خبر آ گئی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کی خبروں کو رد کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے باعث پٹرولیم مصنوعات کے بحران کے خدشے پر اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن نے چیف […]

ڈالر کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔ […]

نئی ائیر لائن لانے کا اعلان،نام کیا ہو گا ؟ جانیں

کراچی کی بزنس کمیونٹی نے نئی ائیر لائن لانے کا بڑا اعلان کردیا ۔ کراچی کی بزنس کمیونٹی ائیر کراچی کے نام سے نئی ائیر لائن جلد متعارف کررہی ہے۔ اس حوالے سے بزنس مین حنیف گوہر نے کہا ہے کہ نئی ائیرلائن کے نام […]

یوٹیلیٹی اسٹورزپر جانیوالے پاکستانیوں سے متعلق بڑا انکشاف

47 فیصد پاکستانی کبھی یوٹیلیٹی اسٹورز نہیں گئے جب کہ 45 فیصد یوٹیلیٹی اسٹورز پر اکثر جاتے ہیں۔ یہ انکشاف گیلپ پاکستان کے ایک نئے سروے میں ہوا ہے۔گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق 47 فیصد پاکستانیوں کی جانب سے آج […]

موٹر سائیکل سواروں کیلئے اچھی خبر

پنجاب حکومت نے سموگ کے خاتمے کے لیے موٹر سائیکل سواروں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک موٹر سائیکلوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آدھا خرچہ حکومت برداشت کرے گی،پرانی پیٹرول بائیک کو الیکٹرک بائیک […]

close