ڈالر کو بریک نہ لگ سکی ، قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں آخری کاروبار روز کے آغاز میں ڈالر کی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر میں تاحال اضافہ جاری ہے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ انٹر بینک […]

اسٹیٹ بنک نے پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ بڑھا دی

کراچی(آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022 تک بڑھا دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیے کہا ہے کہ عوام الناس خصوصی سہولت سے استفادہ کرتے ہوئے 10, […]

عالمی منڈی میں سونا سستا لیکن پاکستان میں کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی (آئی این پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 9ڈالر کمی سے 1739 ڈالرہوگئی […]

روس سے سستا تیل و گیس کی خریداری میں پیشرفت، سالانہ کتنے ارب ڈالرز کی بچت ہو گی؟ بڑی خوشخبری

اسلام آباد(آئی این پی) روس سے پیٹرولیم مصنوعات، خام تیل، گیس اورپائپ لائن منصوبے کی راہ ہموار ہوگئی ہے ، ملکی ریفائنریوں نے روسی خام تیل سے پٹرولیم مصنوعات تیار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے جس کے بعد پاکستان اور روس کے درمیان توانائی […]

سٹیٹ بینک نے پرانے کرنسی نوٹوں کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے کرنسی نوٹوں کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ملک بھر کے وہ تمام شہری جن کے پاس 10 روپے، 50 روپے، 100 روپے اور 1000 روپے کے پرانے […]

ڈالر کل سستا ہونےکے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)امریکی ڈالر گزشتہ روز معمولی گراوٹ کے بعد آج پھر اپنی قدر بڑھا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 223 روپے 50 […]

ایف بی آر نے ایک سے زائد جائیدادیں رکھنے والے والوں کیلئے کونسا ٹیکس لازمی قرار دیدیا؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ایک سے زائد جائیدادیں رکھنے والے امیر لوگوں کیلیے ڈیمڈ ٹیکس کو بھی لازمی قرار دے دیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا […]

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا، 1 لاکھ 59 ہزار سے تجاوز کر گئی

کراچی(آئی این پی) مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ اور فی دس گرام قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔سونے کی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 1748 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ […]

گیس کی قیمت میں 96 فیصد تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی)اوگرا نے رواں مالی سال یکم جولائی سے گیس کی اوسط قیمت میں 96 فیصد اضافے سے متعلق سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی اور فیصلہ محفوظ کرلیا۔سوئی سدرن کی درخواست میں […]

تیل قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں، عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی )تیل قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں، عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر۔۔انٹر نیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں، برینٹ خام تیل 87سینٹ کم ہوکر 86.75 ڈالر فی بیرل تک آ […]

ترکیہ سے پاکستان پر اربوں ڈالرز کی بارش کی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ترکیہ نے پاکستان کو مشکل معاشی حالات سے نکالنے کیلیے5 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور ترکی اگلے دو تین سال میں پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت […]

close