حکومت 800 ارب تک کے ٹیکس لگائے، سابق وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے دباؤ کا راز فشاء کر دیا

اسلام آباد ( آئی این پی )کو سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پریشرصورتحال میں گیم کھیلتا ہے، ہماری حکومت کے خاتمہ سے پہلے ہم نے چین کو دو ارب واپس کیے جو ریٹرن بیک ہونا تھی لیکن موجودہ […]

روس سے معاملات طے پا گئے، ای سی سی نے 4.5 لاکھ ٹن گندم در آمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے حکومتی سطح پرساڑھے چار لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک)کے توانائی منصوبوں کی ادائیگیوں کے طریقہ کار کو آسان بنانے کی […]

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پہلے کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 223 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر سٹاک انڈیکس […]

رسالپور میں ریلوے انجن بنانے کی فیکٹری کو متحرک کرنے کا فیصلہ، سال میں 25 لوکوموٹیو سے تعداد بڑہانے کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ریلوے کو رسالپور میں اپنے لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ کو ٹیکنالوجی ٹرانسفرکے ذریعے اسے کی مکمل استعداد کے مطابق استعمال کرنے اور ملکی سطح پر ریل انجن کی پیداوار بڑھانے کے لیے اسے ڈبل شفٹ میں ڈالنے کی ضرورت ہے۔ریلوے کے ایک […]

ٹیکس چوروں کے لیے بری خبر، ٹیکس چوروں و ڈیفالٹرز کے کاروباری برانڈز کو نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے ٹیکس چوروں و ڈیفالٹرزکے کاروباری برانڈز کو منقولہ جائیداد قراردیکر ضبط کرکے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بڑے ٹیکس چوروں کی غیر […]

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائر پورٹ کل سے کیوں بند کر دیا جائے گا؟

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ کل پیر کے روز سے عارضی طور پر 16دنوں کے لیے بند کر دیا جائے گا، اس حوالے سے میڈیا میں سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ائر پورٹ کو پیر سے صبح […]

مہنگائی کی نئی لہر، چکی کے آٹے کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ، 20 کلو کا تھیلا کتنے کا ہو گیا؟

لاہور(آئی این پی)چکی کے آٹے کی قیمت 5 روپے اضافے کے ساتھ 120 روپے سے بڑھ کر 125 روپے فی کلو ہوگئی۔مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ہے، اور چکی مالکان نے آٹے کی قیمت بڑھا دی ہے۔لاہورمیں چکی آٹا […]

چینی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ایک کلو چینی 100 روپے کی ہوگئی، ہول سیل میں ایک کلو چینی کی قیمت ساڑھے 85 روپے ہوگئی۔ ہول سیل مارکیٹ میں نومبر کے وسط سے اب تک ایک کلو چینی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کا اضافہ ہوچکا […]

پاکستانی کرنسی اگلے 12ماہ میں کریش ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جاپانی ادارے نومارا نے خبردارکیا ہے کہ پاکستانی کرنسی اگلے 12 مہینوں میں کریش کر سکتی ہے ادارے کا کہنا ہے سو سے زیادہ پوائنٹس کا مطلب یہ ہے کہ ملک کو 64 فیصد تک کرنسی بحران کا سامنا ہو سکتا ہے […]

close