فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے پریشان کن خبر آگئی۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک […]

کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ، پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر شبلی فراز کا ملک میں کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان، وزارت سائنس کی ماتحت یونیورسٹیوں میں بلاک چین ٹیکنالوجی پائلٹ منصوبہ شروع کیا جائے گا۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی […]

سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریدار پریشان

کراچی (پی این آئی)سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟ فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریدار پریشان۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے […]

ڈالر پھر سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی کرنسی کی اڑان کو پھر بریک لگ گئی ، انٹر بینک میں مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 26پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعدڈالرکی نئی […]

پیٹرول کی قیمتیں کب تک مستحکم رہیں گی؟ حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے، پیٹرول پر سیلز ٹیکس 2.5 فیصد اور ڈیزل پر 5.44 فیصد ہے، سیلز ٹیکس نوٹیفکیشن کے تحت قیمتیں 31 جنوری تک مستحکم رہیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرولیم […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف۔۔ بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے فیول پرائس ایڈجسمنٹ چند ماہ میں ختم ہونے کی نوید سنادی ، وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کہتے ہیں کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ آئندہ چندماہ میں ختم ہونے کی امید ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

سونے کی قیمت میں مزید کتنی کمی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مزید کتنی کمی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر۔۔۔  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپےکم ہوکر 1 […]

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ابوظبی (پی این آئی) خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان۔۔۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں ابو ظبی ایئر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کے بعد برینٹ خام تیل 7 […]

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، امریکی کرنسی کی قیمت کتنے روپے تک کم ہو گئی؟

لاہور (پی این آئی) ڈالر کو طویل عرصے بعد تسلسل کے ساتھ ریورس گیئر لگ گیا، کئی ہفتوں بعد پہلی مرتبہ امریکی کرنسی کی قیمت 176 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ […]

پاکستان چینی میں خودکفیل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی شوگر ملیں اختتام مارچ تک چینی بنائیں گی اس کی وجہ پورے ملک میں گنے کی بمپر فصل ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق اختتام ہفتہ پنجاب کی شوگر ملوں نے 19لاکھ ٹن […]

عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعدپٹرول کی فی لٹر قیمت میں52.59 روپے کا ریکارڈ اضافہ جانتے ہیں پی پی اورن لیگ دور میں قیمت کیا تھی؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں صابرشاہ کی خبر کے مطابق 17 اگست 2018 سے یا اس دن سے جب موجودہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ملک کے […]

close