بیجنگ ( آئی این پی)رواں سال کی پہلی ششماہی (ایچ1) میں پاکستان کی چین کو برآمدات 1.918 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں، جو پچھلے سال کی اسی مدت میں 1.728 بلین ڈالر سے 10.97 فیصد زیادہ ہیں، جو سالانہ بنیادوں پر مسلسل بڑھ رہی […]
اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ ، ملکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے مہنگا ہوکراور 229 روپے […]
کراچی (آئی این پی ) ملک میں ڈالرمہنگا ہونے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ چوتھے روز بھی برقرار رہا ۔جمعرات کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر2 روپے 7 پیسے مہنگا ہوگیا اور 227 روپے کی ریکارڑ سطح پر پہنچ گیا۔ بدھ […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی ( ایف ایف سی) میرپور ماتھیلو پلانٹ نے 19 جولائی 2022 کو مرمت / دیکھ بھال کی سرگرمیوں کی کامیابی سے تکمیل کے بعد دوبارہ پیداوار شروع کر دی ہے – کمپنی(ایف ایف سی) صحت، حفاظت اور ماحولیاتی […]
کراچی (آئی این پی )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کی کمی سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1200روپے اور 1028روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں […]
اسلام آباد(آئی این پی )پی آئی اے نے بین الاقوامی روٹس پر کرایوں میں 8سے 15فیصد تک کمی کردی ،گلف اور متحدہ امارات کے روٹس پر 15 فیصد،سعودی عرب کے لیے 10اورکینیڈا کے لیے 8فیصد کمی کی گئی ہے کمی کااطلاق فوری ہوگیا۔ترجمان پی آئی […]
لاہور (پی این آئی) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی، درجہ اوّل کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت 530 روپے فی کلو ہوگئی، درجہ دوئم کے گھی اور کوکنگ آئل بھی سستے ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق درجہ اوّل کا گھی […]
کراچی (پی این آئی)ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا، ابھی انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 4 روپے 1 پیسہ مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک226 روپے کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 300 روپے تک پہنچ جانے کے خدشے کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کی کوشش ہے کہ حکومت ختم ہونے […]
کراچی (آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور جاری ا تار چڑھائو کھاتوں کے خسارے کی وجہ سے ہے ۔ گزشتہ چھ ماہ میں ڈالر کی قدر 12 فیصد بڑھی ہے ۔ منگل […]
لاہور (پی این آئی) صرف ایک دن میں ڈالر مہنگا ہونے سے ملکی قرضوں میں ڈیڑھ ہزار ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری سیاسی غیر یقینی کی صورتحال ملکی معیشت کی تباہی کا باعث بننے لگی، منگل کے روز […]