ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی (پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے خوشخبری۔۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپےکم ہوئی ہے […]

روپے کی تگڑی واپسی، ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا

کراچی(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں مسلسل کمی ہو رہی ہے، انٹر بینک میں ایک ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوگیا۔ایک امریکی ڈالر 221 روپے 91 پیسے کا ہوگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہوکر 217 […]

پاکستان میں23فیصد ریلوے انجن، 24 فیصد ریل ویگن ناقابل استعمال قرار دے دیئے گئے

لاہور( آئی این پی)ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان سمیت وسط ایشیائی ممالک کے ریلوے نظام پر سٹڈی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 23 فیصد ریلوے انجن اور 24 فیصد ریل ویگن ناقابل استعمال قرار دئیے گئے ہیں۔پاکستان سمیت خطے کے ممالک […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) پندرہ اگست کو پٹرولیم قیمتوں میں ممکنہ کمی کے ساتھ ہی قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار کی منظوری متوقع ہے جبکہ ہائی اوکٹین کی طرح تمام پٹرولیم مصنوعات کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیاگیا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم 50فیصد اضافہ

ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلا دیش میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم 50 فیصد سے زائد اضافہ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیشی وزارت توانائی نے 51 اعشاریہ 7 فیصد تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، نئی قیمتوں […]

ملک کو دیوالیہ نہیں ہونے دوں گا لیکن اس عمل میں غلطیاں تو ہوں گی،مفتاح اسماعیل

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا ایک مشکل صورت حال کا سامنا کر رہی ہے، دنیا سے ادھار مانگتے شرم آتی ہے،اپنی چادر دیکھ کر پائوں پھیلائیں، ستمبر تک مشکلات رہیں گی، ملکی معیشت کی بہتری کیلئے پر تعیش اشیا […]

ڈالر کی برسات شروع، عرب ملک پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

ابوظبی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں اقتصادی شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ ہے اور اس کا مقصد پاک امارات اقتصادی روابط کو وسعت دینا بھی ہے۔ اماراتی نیوزایجنسی کے مطابق سرمایہ کاری کا مقصد پاک یوایای تعاون […]

ڈالر کی قیمت میں حیرت انگیز کمی وزیر خزانہ نے بڑی وجہ بیان کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی امپورٹ کو کم کیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے کی توقع پر ڈالر گرا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب میں […]

ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی حیرت انگیز کمی

اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی، انٹربینک میں ڈالر2 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا۔قیمت 224 روپے کی سطح پر آگئی ، ڈالر تین روز کے دوران اپنی بلند […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے پیٹرول سستا کرنے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا عندیہ دے دیا، وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث کے مطابق پورا احساس ہے کہ لوگ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے پریشان ہیں،عوام کو ہر ممکن حد تک ریلیف دیا جائے گا۔ […]

close