کراچی(پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ پارٹس کی قیمتوں میں اضافے کا بھی باعث بن رہاہے جس سے پیداواری لاگت بڑھتی جارہی ہے اور اس کے پیش نظر انڈس موٹر ز کمپنی نے 4 لاکھ روپے تک اپنی گاڑیوں کی قیمت بڑھا […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار5سو روپے کا اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟۔۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 2ڈالر کم ہونے کے باوجود پاکستان میں ریکارڈ اضافہ جاری ہے۔ ہفتے کے روزعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر کم ہوکر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی قیمت 300 روپے ہو جانے کا امکان۔ سینئر صحافی کامران خان نے نجی ٹی وی پراپنے پرگرام کے دوران بتایا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے کے بعد اور آئی ایم ایف شرائط پورا کرنے کیلئے پٹرول […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کی قیمت پر کنٹرول ہٹا کر حکومت نے درست فیصلہ کیا، اس کے بعد اسٹاک مارکیٹ بھی اوپر گئی۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میں خوش ہوں کہ بالآخر حکومت نے وہ مثبت قدم لے لیا ہے […]
کراچی(پی این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار سونا فی تولہ2لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔۔ ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈالر 31 روپے مہنگا ہونے سے قرضوں میں چار ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ۔ گزشتہ روز کاروباری دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی مسلسل قیمت بڑھنے پر چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عاصم احمد کا کہنا ہے کہ ڈالر کے اتار چڑھاؤ میں ایک سے زیادہ عوامل شامل ہیں، ڈالرز کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے فورس بڑھا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس کیساتھ تیل کی خریداری کیلئے معاہدے طے پاگئے۔ انہوں نے کہا کہ روس سے جلد سستے تیل کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مصدق […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملکی زرمبادلہ ذخائر9 سال میں پہلی بار 4 ارب ڈالر سے نیچے آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 20 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 92 کروڑ […]
لاہور (پی این آئی) ایک ہی دن میں ملکی قرضوں میں کھربوں روپے کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کا دن پاکستانی روپے کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے تباہ کن دن ثابت ہوا، روپے کی تاریخی تنزلی نے قرضوں کے بوجھ میں […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) ملک میں آئندہ ہفتے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 رپے لٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سینئر صحافی کامران خان […]