مارچ میں تاریخ میں سب سے زیادہ زر مبادلہ پاکستان بھیجا گیا، یہ کتنے ارب ڈالر تھا؟

کراچی (آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کو مارچ میں اب تک کی سب سے زیادہ 2.8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر ہوئیں۔جمعرات کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیا کہ مارچ میں 2.8 ارب ڈالر ہوئی […]

شہباز حکومت بھی عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کو تیار۔۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 200روپے تک جانے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر پاکستان میں پہلی بار ڈیزل کی قیمت 200روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے […]

انٹر بینک میں ڈالر کو مزید جھٹکا، قیمت کتنی گر گئی؟

مکراچی (پی این آئی) پاکستان میں سیاسی تبدیلی کے بعد کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان برقرار ہے۔ آج کمر کے روز صبح کاروبار کے آغاز کے موقع پر ڈالر کی قدر میں مزید کمی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا حکم، اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات اور ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کر دی

کراچی (پی این ایس) وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے سرکاری اداروں میں ہفتہ وار تعطیل دو کی بجائے ایک کرنے اور اوقات کار نئے مقرر کیے جانے کے بعد اسٹیٹ بینک نے بھی نئی ہدایات جاری کر دی ہیں جس کے تحت پر بینک […]

ورلڈ بینک کا پاکستانی معاشی شرح نمو سے متعلق بڑا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)عالمی بینک نے ایشیائی ممالک سے متعلق معاشی رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں پاکستان کی معاشی شرح نمو کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔اپنی رپورٹ میں ورلڈ بینک نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو […]

قومی خزانے میں عمران خان حکومت نے کتنے ارب ڈالر چھوڑے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان پاکستان کے خزانے میں 22 ارب امریکی ڈالر چھوڑ کر گئے ہیں۔ یہ دعویٰ ایک ادارے نے کیا ہے۔ پاکستانی ایجنسی ’اسٹارٹ اپ پاکستان‘ کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم بن […]

ملکی خزانہ خالی ہونے کے دعوے غلط، عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی زرِمبادلہ ذخائر کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) عالی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر کو دو ماہ کی درآمدات کی ادائیگی کے لیے کافی قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی ہلچل غیر یقینی کی صورتحال پیدا […]

سونے کی قیمت بھی مسلسل گرنے لگی، فی تولہ سونا 1400روپے سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت بھی مسلسل گرنے لگی، فی تولہ سونا 1400روپے سستا ہو گیا۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔     سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں کیا اثرات ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف پاکستان میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں نئی حکومت قائم ہوئی ہے تو دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 سے 4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس […]

روشن پاکستان ڈیجیٹل اکائونٹ، سٹیٹ بینک نے رقوم کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

کراچی (آئی این پی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روشن پاکستان ڈیجیٹل اکائونٹ سے بڑی مقدار میں رقوم نکلوانے کی خبر فیک قرار دے دی۔سوشل میڈیا پر روشن پاکستان ڈیجیٹل اکائونٹ سے بڑی مقدار میں رقوم نکلوانے کی افواہیں گردش کررہی تھیں جس کو اب […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے […]

close