اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان۔ ستمبر کے بقیہ ایام کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے حکومت اندرونی اختلافات کا شکار ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر زور دیا جا […]
کراچی (پی این آئی)سونا پھر مہنگا ہو گیا۔۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 1200 روپےکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 1 تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 56 ہزار […]
کراچی (پی این آئی)ڈالر کی قدر میں روز بروز اضافہ ہونے لگا اور حکومت ڈالر کے بہا کو کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے ،دوسری جانب بینکوں نے امریکی کرنسی کی خریداری کو دگنا کر دیا اور اسے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بیرون ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان آج متوقع ہے، وزیراعظم کے پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ سے اعلان نہیں ہو سکا، اوگرا سمری میں پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی کوئی تجویز نہیں ہے، کمی کی بجائے […]
لاہور(پی این آئی)امریکی ڈالر کی بیرون ملک غیرقانونی منتقلی اورسٹے بازی روکنے کے لیے حکومتی اداروں کے ساتھ حساس اداروں نے بھی کارروائیاں تیز کر دیں۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں اور ایئرپورٹ ایجنسیوں نے ایئرپورٹس پر سختی شروع کردی ہے۔ ایئرپورٹس پر حساس اداروں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست موصول ہو گئی۔ نیپرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے اگست کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد […]
حافظ آباد (پی ٹی آئی) مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنر حافظ آباد توقیر پرا لیاس چیمہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رب نواز نے مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر متعدد قصابوں کو مجموعی طور پر 18ہزار روپے جرمانہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر رب […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پیٹرول پمپس نےخریداری روک لی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپس کی جانب سے خریداری نہ ہونے پر پیٹرول پمپس خالی ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے […]
کراچی (این این آئی)کراچی ہول سیل گروسری ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالروف ابراہیم نے ملک میں آٹے کا بحران سنگین ہونے اور فی کلو قیمت 200 روپے تک ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔انہوں نے یہ ہولناک انکشاف کیا کہ ملک میں آٹے کا سنگین […]
اسلام آباد (پی این آئی )حکومت برطانیہ نے 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر کا اعلان کر دیاہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے کہا کہ کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ تک عوام پرانے کاغذی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 9.62 روپے کم ہوکر 235.98 روپے سے 226 روپے تک ہو سکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.04روپے اضافے کے بعد 247.26 سے بڑھ […]