کراچی(آئی این پی) قومی ایئر لائن کے تمام ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔پی آئی اے کے تمام افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا، یہ اضافہ وفاقی حکومت […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار 500 روپےہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ کر 168467 روپے ہوگئی […]
کوئٹہ (پی این آ ئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایران سے سمگل شدہ تیل کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایرانی ڈیزل فی لیٹر 220روپے ، پٹرول کی قیمت 150سے بڑھ کر215روپے ہوگئی ،16 فروری […]
اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے پٹرولیم مصنوعات پر مجموعی طور پر 192 روپے لٹر سے زائد پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی وصول کی جا رہی ہے جبکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز مارجن سمیت دیگر مدات […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ۔ آج پیر کے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 263 روپے کا ہوگیا۔نجی […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ گوٹھ ماچھی نے ترکی و شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 20 لاکھ مالیت کے200فوڈ ہیمپرز ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان شکیل احمد بھٹی کے حوالے کر دیئے۔ فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے ریذیڈنٹ منیجر برگیڈئیر طلعت محمود […]
اسلام آباد (آئی این پی)ریلوے خسارے میں اور بے ضابطگیاں عروج پہنچ گئیں پر،وزارت ریلوے میں صرف3مالی سالوں میں ڈیڑھ کھرب سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی، بے ضابطگیوں کی نشاندہی 216آڈٹ پیروں میں کی گئی ہے ۔اس خبررساں ادارے کو دستیاب دستاویزات کے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک اس وقت شدید بحران کی زد میں ہے، جمہوریت اور عدلیہ کو خطرات لاحق ہیں، ٹوئٹر پر لیگی رہنما مصدق ملک کی پریس کانفرنس پر رد عمل […]
اسلام آباد (پی این آئی) گاڑیوں اور موبائل فونز پراضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی۔اعلامیے کے مطابق 860 لگژری اشیاء پر 100 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی میں 31 مارچ تک توسیع کردی گئی۔ دوسری جانب معروف گاڑی ساز کمپنی ہنڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی ہے۔سی پی پی اے کی جانب سے بجلی ایک روپے17 پیسیفی […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوام کیلئے ایک اور پریشان کن خبر سامنے آ گئی، بجلی مزید ایک روپے 17 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی، سی پی پی اے کی درخواست پر […]