روٹی کی قیمت میں کئی گنا اضافے کا اعلان، ایک روٹی کتنے کی ہو گئی؟ عام آدمی کی چیخیں نکل گئیں

لاہور (پی این آئی) نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ روٹی کی قیمت بڑھائی جائے گی۔۔۔۔نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق آٹا مہنگا ہوچکا ہے اسی لیے روٹی مہنگی کرنا مجبوری ہے۔۔۔۔

نانبائی ایسوسی ایشن نے کہا کہ اگر تندور مالکان کو آٹا فری دیا جائے تو قیمت کم کرسکتے ہیں ۔۔۔ انہوں نے کہا کہ وہ جمعرات یا جمعہ کو ہرصورت قیمت بڑھا دیں گے۔۔۔۔۔

close