واشنگٹن(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے،برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 103 اعشاریہ 2فی بیرل ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ ہوچکا […]
اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران امریکی کرنسی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ، انٹربینک میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر تین روپے پانچ پیسے مہنگا ہونے کے بعد پاکستانی تاریخ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے شروع ہونے کے کچھ دیر بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 30پیسے بڑھ گئی جس […]
اسلام آباد (پی این آئی )درجہ اول گھی اورآئل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق درجہ اول گھی اورآئل کا 5کلوکاپیک 150 روپےسستا ہو گیا ہے جس کے بعد درجہ اول 5کلوگھی اورآئل کاپیک 2800 سے 2650 کاہوگیا۔ […]
نیویارک (پی این آئی) خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے سلسلے کو بریک لگ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیدوار […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 18 جولائی سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیاجس کے باعث پٹرول کے بحران کا شدید خدشہ پیدا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر کی اونچی اڑان ، مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ […]
نیویارک (پی این آئی) خام تیل کی قیمتیں کئی ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں، عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد کی کمی کے بعد 94 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 91 ڈالرز ہو گئی۔ عالمی […]
کراچی (آئی ا ین پی) پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت میں بڑے اضافے […]
کراچی (آئی این پی) ملک کے بینکوں میں جمع کرائی گئی مجموعی رقم کا حجم 22 کھرب سے تجاوز کرگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق بینکوں کے ڈپازٹس گزشتہ ماہ جون میں 22کھرب81ارب روپے رہے جو اس سے پچھلے ماہ مئی کے […]
لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے ہو جانے کے بعد کرنسی مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہو گیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 210 روپے کی سطح سے نیچے آگئی، اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت کم ہو […]