کاروبار کے آغاز میں ڈالر سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے۔گزشتہ روز سستا ہونے والا ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 […]

صنعتکار برادری نے عید الفطر پر غیر ضروری تعطیلات کو مسترد کر دیا، حکومت سنگین معاشی بحران کے پیش نظر زائد چھٹیوں کے فیصلے پر نظر ثانی کرے، اسماعیل ستار

کراچی (پی این آئی) سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایس ایم اے پی) کے چیئرمین اسماعیل ستار نے عید الفطر پر غیر ضروری تعطیلات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب ملک کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے […]

سستا روسی تیل کب آئیگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مئی کے دوسرے یا تیسرے ہفتے میں روسی تیل آنا شروع ہوجائے گا، روسی تیل آنے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

عوام کیلئے ریلیف، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی

لاہور(پی این آئی) عوام کیلئے عید کا “تحفہ”، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 6 پیسے کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ […]

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

لاہور( پی  این آئی)امریکی ڈالر نے گزشتہ روز سے ایک بار پھر پرواز بھرنا شروع کی اور آج مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284روپے 71 […]

عید سے پہلے ملک بھر میں سونا کتنا مہنگا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 16 ہزار […]

7500، 15000، 25000 اور 40000 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پی اینآئی )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا دی ہے ۔مرکزی بینک کے مطابق 7500، 15000، 25000 اور 40000 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز تبدیل ور نقد کرانے کی تاریخ 30 جون تک […]

وہ ملک جس کی 6ہزار کمپنیوں نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد( پی این آئی)اطالوی سرمایہ کار پاکستان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمند ہیں۔ اٹلی میں پاکستان کے سرمایہ کاری کے قونصلر محمد شہریار خان نے کہا کہ اطالوی نجی شعبہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا […]

close