لاہور(آئی این پی)پنجاب میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا.اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 4550 روپے تک پہنچ گئی۔صوبے بھر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا نایاب ہو گیا ہے۔ 20 کلو آٹے کا سرکاری ریٹ 1295 روپے مقرر ہے […]
کراچی(آئی این پی)ایکس چینج کمپنیز آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں معاشی بحران کی سب سے بڑی وجہ سیاسی عدم استحکام اور ڈالر ہے، ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے سٹے باز پچھتائیں گے۔ انہوں نے سرمایہ […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد سمیت پنجاب کی عوام کیلئے سال2022ء آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا سال رہا، ایک برس کے دوران نجی گندم کی فی من قیمت میں 350 روپے،سرکاری سستے آٹا کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں315روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی بڑی کمپنی سوزوکی نے خام مال کی عدم دستیابی کے پیش نظر اپنا پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سے قبل گاڑیاں تیار کرنے والی ایک اور بڑی کمپنی ٹویوٹا نے بھی […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں سردی کی لہر میں اضافے کے ساتھ ہی کئی علاقوں میں گیس پریشرمیں کمی نے گھریلو صارفین کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے، ایل پی جی اور لکڑی کا استعمال بڑھ گیا، ہوٹلوں اور تندور والے بھی گیس پریشر میں […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آٹے کی قلت کے باعث بحرانی کیفیت پیدا ہو گئی ، آٹے کی 100 کلو والی بوری 12 ہزار روپے کی فروخت ہو نے لگی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے بالائی علاقوں میں 100کلو گرام آٹے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں مرغی کے گوشت کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ساؤتھ ریجن غلام محمد پٹھان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بندرگاہ پر سویا […]
اسلام آباد(آئی این پی)پی ڈی ایم کی حکومت نے تحریک انصاف حکومت میں تشکیل دیے گئے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی( این ٹی ڈی سی) کے بورڈ کو تحلیل کردیا ہے۔موجودہ حکومت کی جانب سے گزشتہ حکومت کے تشکیل کردہ بورڈز تحلیل کرنے کا سلسلہ […]
کراچی(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑی ویگن آر کے ’اے جی ایس‘ ماڈل کے لیے محدود مدت کے لیے دی گئی مفت رجسٹریشن کی آفر دوبارہ متعارف کرا دی۔ اس آفر سے گاڑی کی قیمت میں کافی کمی ہو جائے گی […]
واشنگٹن(پی این آئی) پاکستان میں جمہوریت اور صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکا نے 200 ملین ڈالر کی امداد منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکی امداد میں 20 گنا اضافہ کر دیا گیا ہے، امریکی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی پر 300 ارب روپے کے شارٹ فال کو پورا کرنے کا پلان مانگ لیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 300 ارب روپے پیٹرولیم لیوی کے […]