ڈیزل 5روپے سستا جبکہ پیٹرول کی قیمت کیا ہوگی؟ حکومت نے منظوری دیدی 

اسلام آباد(پی این آئی) ڈیزل 5روپے سستا جبکہ پیٹرول کی قیمت کیا رہے گی؟ حکومت نے منظوری دیدی ۔۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کی […]

سستے تیل کے بعد سستی ایل پی جی کی درآمد شروع ہوگئی، عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلا م آباد (پی این آئی) ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع ہو گئی ہے۔برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل تین باؤزر چمن بارڈر پر باب دوستی کے راستے […]

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، نئے وفاقی بجٹ کی تیاری حکومت کے لیے چیلنج بن گئی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اسٹاف سطع کے معاہدے میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ کی تیاری میں شدید مشکلات کا انکشاف ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ اور […]

30 لاکھ میں سے صرف 22 ہزار دکانیں ٹیکس دیتی ہیں، مفتاح اسماعیل نے خرابیوں کی نشاندہی کر دی

لاہور(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کوئی بھی حکومت ہو ملک میں گورننس کا نظام بہت ناقص ہے۔لاہور میں ری امیجنگ پاکستان سیمنار سے خطاب میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھاکہ اس وقت جس مالی مسئلے میں پھنسے ہیں، […]

موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی)مہنگائی کے ستائے اور پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی،موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔ ہنڈا نے موٹرسائیکلز کی قیمتیں مزید 5 سے 15 ہزار تک بڑھا دیں ،شہریوں […]

حکومت کا سستی گیس واپس عام عوام کو دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ نئی پالیسی امیروں سے سستی گیس واپس لے کر عام لوگوں کو فراہم کی جائے گی، مہنگی بجلی بنانے والے کارخانوں سے بھی گیس واپس لے لی گئی۔ روسی تیل جلد […]

حکومت کا بجلی بنانے والے کارخانوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان، گیس کس کو دی جائے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے آئی پی پیز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز کی گیس بند کر کے صارفین کو دی جائے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

گندم کی فی من قیمت کیا مقرر کر دی گئی؟ خریداری کی منظوری بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 4000 روپے فی من گندم کی خریداری کی منظوری دے دی، سندھ کو14 لاکھ میٹرک ٹن، پنجاب 35 لاکھ میٹرک ٹن اور بلوچستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کی اجازت دی گئی ہے۔ وزیرخزانہ […]

سوئی ناردرن ہیڈ آفس میں ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے ہیڈ آفس میں ڈے کیئر سینٹر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز روحی رئیس خان نے ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب […]

امریکہ نے پاک روس تجارت کے حق میں بیان جاری کر دیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہر ملک اپنے مفادات کو دیکھتے ہوئے فیصلے کرتا ہے […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے بڑھ گئے؟ پاکستانی معیشت سے متعلق اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر 2022 کے بعد دوبارہ 10 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 20 اپریل کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 5 […]

close