پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

ابوظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے ستمبر کے مہینے کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخوں کا اعلان کیا ہے، جس […]

ڈالر تین روپے مزید مہنگا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں قدر کتنی ہو گئی؟

اسلا آباد(پی این آئی)ڈالر تین روپے مزید مہنگا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں قدر کتنی ہو گئی؟۔۔ ملک میں ڈالر کی قیمت میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی […]

300یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارچز ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے300 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا، فیول چارجز ختم کرنے سے 75 فیصد صارفین مستفید ہوں گے، اگر ایف ایس چارجز ختم نہ کرتے تو ڈرائیوروں کے بھی 20، 20 […]

تین روز مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی قیمت کو جمپ لگ گیا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) رواں ہفتے کے پہلے تین دنوں میں مسلسل کمی کے بعد آج ملک میں سونا 2 ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ […]

کابینہ نے پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت دے دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی کابینہ نے سیلاب کے باعث پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت دے دی۔کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ٹماٹراور پیاز کی درآمد کی اجازت دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ نے موجودہ ہنگامی صورتحال میں […]

پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں کچھ کمی جبکہ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ستمبر کے پہلے 15 ایام کیلئے بیشتر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، نیپرا نے درخواست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی۔ نیپرا میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی ایک درخواست زیرسماعت ہے جس پر بجلی مزید 4.69روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔اس درخواست سنٹرل پاور پرچیزنگ […]

سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ مسلسل دوسرے روز قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 1715ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1500روپے اور 1286روپے کی کمی […]

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) نیپرا نے بجلی مزید 4.34 روپے فی یونٹ مہنگی کردی، سی پی پی اے نے بجلی 4روپے 69 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں چار روپےچونتیس […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

کراچی (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منگل کو کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 ڈالر تک کمی ہوئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 97.97 ڈالر ہوگئی۔ […]

close