آٹے کا 20کلو کا تھیلا 3ہزار روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

کوئٹہ (پی این آئی) آٹے کا 20کلو کا تھیلا 3ہزار روپے سے بھی مہنگا ہوگیا۔۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3000 روپے سے بھی تجاوز کر گئی۔ ملک میں آٹے کی قیمت میں اضافہ حکومت کی لاکھ کوششوں […]

ملک میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی۔۔ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ […]

حکومت نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی جائے گی، موسم گرما میں بجلی فراہمی کی صورتحال بہتر ہوگی۔ اس سال 3ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی ہے،اب درآمدی فیول […]

غریب کو پڑ گئی مار، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے سرکاری ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔۔۔۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران […]

روسی تیل سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟ اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) روسی تیل سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟ اچھی خبر سنا دی گئی.. سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن خواجہ آصف محمود کا کہنا ہے کہ روسی تیل کے پاکستان آنے سے پیٹرول کی قیمت میں کم از کم آدھا ڈالر […]

چائنہ کے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) چائنہ کے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ۔۔ جاپانی کمپنیوں ہنڈا ،یاماہا کے بعد اب چاینئیز بایئکس بنانے والی کمپنیوں نے بھی عوامی سواری موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں 3 سے 5 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔۔ چایئنیز بایئکس […]

عالمی منڈی میں خام تیل انتہائی سستا ہوگیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 72 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 68 ڈالرز تک گر گئی، امریکا میں شرح سود بڑھنے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی ہوئی۔ […]

سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت سوا 2 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی، ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی […]

گاڑیاں او ر موبائل فونز سستے ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) موبائل فونز اور گاڑیاں سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، چئیرمین ایف بی آر کا کسی بھی وقت موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی دوبارہ عائد کرنے کا عندیہ ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو […]

ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

لاہور (پی این آئی) ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔ یاماہا نے 2023 میں تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق تازہ ترین حکومتی اعداد و […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی امید ہے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)آٹو میوٹیو ٹریڈرز اینڈ امپوٹرز ایسوسی ایشن کا ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے پر ردعمل سامنے آگیا۔ آٹو میوٹیو ٹریڈرز اینڈ امپوٹرز ایسوسی ایشن سنئیر نائب صدر عامر آرائیں کا کہنا ہے کہ درآمدی استعمال شدہ گاڑیوں پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے […]

close