کراچی (پی این آئی) ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق1800 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 […]
لاہور (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹور ز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹور ز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ مختلف برانڈز […]
کراچی(آئی این پی) بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس کے نتیجے میں امریکی کرنسی کے اوپن ریٹ 309روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر محدود اتارچڑھا کے بعد مستحکم رہی۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 10 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گاڑیوں کی قیمت کی بنیاد پر نان فائلرز پر ایڈوانس ٹیکس میں 10سے 35فیصد اضافہ کی تجویز زیر […]
لاہور(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی قیمتیں کریش کر گئیں ، گندم کی فی من قیمت میں خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ساڑھے 6 سوروپے کمی سے فی من گندم 4800 روپے سے […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 […]
کراچی ( پی این آئی) نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست مسترد کردی، اہل کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے دو سے تین روز میں جہاز خام تیل لے کر عمان پہنچے گا جہاں سے چھوٹے جہازوں کے ذریعے تیل پاکستان لایا جائیگا،ملکی تیل کی ضروریات کا تقریباً 50 […]
اسلا م آباد(پی این آئی)ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں گذشتہ […]
کراچی (پی این آئی) ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پرکمی جبکہ جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2000 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2000 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 237300 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی […]