پاکستان شدید معاشی بحران کا شکار، مہنگائی 53 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )عالمی بینک کا کہنا ہے کہ شدید معاشی مشکلات کا شکار پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔عالمی بینک کی عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی 70 کی دہائی […]

ایل پی جی کے گھریلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمت پھر بڑھا دی گئی، کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کے گھریلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمت پھر بڑھا دی گئی ہے۔عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جاری کردہ قیمت پر گیس کسی پلانٹ پر […]

گندم کی اوپن مارکیٹ کریش کر گئی، 2دن میں گندم کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں گندم کی اوپن مارکیٹ کریش کرگئی اور صرف دو دن میں گندم 30 روپے فی کلو سستی ہوگئی۔چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرؤف ابراہیم کا کہنا ہے کہ گندم کے ریٹ 130 سے گر کر 100 روپے فی کلو پر […]

اوگرا نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں، بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی 2022 سےگیس 74 فیصد تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے گیس 74.42 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری […]

سونےکی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)سونےکی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کمی واقع ہوئی ہے۔ سونےکی فی تولہ قیمت آج 3 ہزار 300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی […]

گندم کی قیمت دھڑم سے گر گئی 5400روپےفی من والی گندم اب کتنے کی ملنے لگی؟بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) روس اور یوکرین سے گندم کے بحری جہاز پاکستان پہنچنے اور سرکاری کوٹے میں اضافے کے بعد پنجاب میں نجی گندم مارکیٹ کریش کر گئی ، گندم کی فی من قیمت میں 1200روپے تک کی کمی دیکھی گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس […]

گندم اور آٹے کے بعد گھی اور تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)خوردنی تیل سے لدے جہازوں کو کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملک میں گھی اور تیل کی قیمت میں بڑے اضافہ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔خوردنی تیل سے لدے 10 سے زائد جہاز کلیئرنس نہ ملنے پر کراچی اور گوادر پورٹ پر کھڑے ہیں۔ان […]

انتظامیہ کی عدم دلچسپی، عوام مہنگائی کی چکی تلے پس گئے

لاہور (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ عوام کو مہنگائی سے بچانے میں مکمل ناکام نظر آتی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی مکمل ناکامی کی وجہ سے شہر میں مرغی کا ایک کلو گوشت 649 روپے کا مل رہا ہے جبکہ میں […]

رابطے بحال ہو گئے، اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن چیف سے ملاقات

جنیوا(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے آئی ایم ایف کے پاکستان مشن چیف ناتھن پورٹر سے ملاقات کی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان کو […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو کتنا اضافہ ہوگیا؟ بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)گھی ، آئل کی قیمتوں میں زبردست تیزی، درجہ سوم کے بعد درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔مہنگائی کا نا تھمنے والا طوفان، لاہوریوں کے لیے ایک اور بری خبر، درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں […]

close