ایک ہی دن میں ڈالر کو بڑا جھٹکا، 270روپے کی سطح پر آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات پاکستانی معیشت پر ڈالر کی گرتی قدر اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی صورت میں دکھائی دینے لگے ہیں تاہم اسحاق ڈار نے دعویٰ کیاہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے […]

انٹربینک میں ڈالر مزید کتنا سستا ہوگا؟ چئیرمین ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستا ن نے بڑ ی پیشنگوئی کردی

کراچی (پی این آئی) چیئرمین ایکس چینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہناہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد روپے کی قدر میں استحکام کے باعث ڈالر بیچنے کا رحجان بڑھ گیا، انٹربینک مارکیٹ کھلنے پر کل ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو […]

ڈالر کی قدر میں یکدم بڑی کمی ، روپیہ تگڑا ہونے لگا

کراچی (پی این آئی ) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہونے کے مثبت اثرات پاکستانی معیشت پر بھی دکھائی دینا شروع ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں اچانک 5 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے […]

عوام کو بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا

لاہور(پی این آئی) عوام کو بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا۔۔ بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ گزرنے سے پریشان صارفین کی سنی گئی۔ عید کی چھٹیوں کے باعث صارفین کو جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔فیسکو نے تمام سرکلز کو صارفین کے بلوں […]

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت مصدق ملک نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستان میں 46 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر کے […]

دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، فی لیٹر دودھ کتنے روپے میں فروخت ہونے لگا؟

کراچی (پی این آئی)دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ۔۔ کراچی میں دودھ فروشوں نے دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ کردیا۔دودھ فروشوں نے ایک لیٹر دودھ کی قیمت 20 روپے بڑھا دی جس کے بعد دودھ کی قیمت 230 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ دودھ فروشوں […]

پیٹرول 13روپے مہنگا جبکہ ڈیزل کتنا سستا ہوا؟ رپورٹ جاری

لاہور (پی این آئی) ایک سال کے دوران فی لیٹر پیٹرول 13روپے 26پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 16روپے 4پیسے فی لیٹر سستا ہوا۔یکم جولائی 2022ء کوایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 248روپے 74پیسے تھی جبکہ یکم جولائی 2023ء کو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 262روپے ہے۔   […]

بڑی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں 2000 سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فنانس ایکٹ کے ذریعے 2001 سے 2500 سی سی کی گاڑیوں کی ویلیو پر 6 فیصد فکس […]

حکومت کا انکم ٹیکس کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے فنانس ایکٹ کے ذریعے انکم ٹیکس کی شرح میں بھی اضافہ کردیا ہے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سالانہ 24 لاکھ روپے تک آمدن پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد کا اضافہ کر کے 22.5 فیصد […]

close