سیالکوٹ انٹرنیشنل ائر پورٹ کل سے کیوں بند کر دیا جائے گا؟

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ کل پیر کے روز سے عارضی طور پر 16دنوں کے لیے بند کر دیا جائے گا، اس حوالے سے میڈیا میں سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ائر پورٹ کو پیر سے صبح […]

مہنگائی کی نئی لہر، چکی کے آٹے کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ، 20 کلو کا تھیلا کتنے کا ہو گیا؟

لاہور(آئی این پی)چکی کے آٹے کی قیمت 5 روپے اضافے کے ساتھ 120 روپے سے بڑھ کر 125 روپے فی کلو ہوگئی۔مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ہے، اور چکی مالکان نے آٹے کی قیمت بڑھا دی ہے۔لاہورمیں چکی آٹا […]

پاکستانی کرنسی اگلے 12ماہ میں کریش ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جاپانی ادارے نومارا نے خبردارکیا ہے کہ پاکستانی کرنسی اگلے 12 مہینوں میں کریش کر سکتی ہے ادارے کا کہنا ہے سو سے زیادہ پوائنٹس کا مطلب یہ ہے کہ ملک کو 64 فیصد تک کرنسی بحران کا سامنا ہو سکتا ہے […]

حساس مقامات پر قائم ایل پی جی کی دکانیں بند کروانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)لاہور میں حساس مقامات پر قائم ایل پی جی کی دکانیں بند کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)، ضلعی انتظامیہ اور سول ڈیفنس کی جانب سے اس حوالے سے کارروائیاں کی جائیں گی۔ایل پی جی ایسوسی ایشن سمیت تمام دکانوں […]

پیٹرول کی قیمت کم نہ کر کے عوام کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا ہے، شوکت ترین بھی بول پڑے

کراچی(آئی این پی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ پیٹرول کی قیمت کم نہ کرکے عوام کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہ لوگ لوگوں کو ریلیف دیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ یہ […]

باتیں کرنا آسان ہوتا ہے، اسحاق ڈار اپنی ہی پارٹی کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنی ہی پارٹی کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر برس پڑے اور کہا کہ مفتاح اسماعیل سے پوچھا جائے کہ کیا ارینج کرکے گئے، مفتاح اسماعیل کو کیا 32 […]

تیل قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

لندن (پی این آئی)تیل قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری۔۔ عالمی منڈی میں کروڈ آئل کے نرخوں میں جمعہ کے روز کمی کا رجحان رہا۔ لندن مرکنٹائل ایکس چینج میں وقفہ سے قبل مارننگ ٹریڈ کے دوران برنٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے 11 سینٹ […]

کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ

لاہور(آئی این پی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے گھریلو صارفین کو کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس این جی پی ایل کے ترجمان نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ گھریلو […]

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، گھریلو صارفین پر ایک اور مہنگائی بم مار دیا گیا،

اسلام آباد (پی این آئی) ایل پی جی کا گھریلو استعمال کا سلنڈر آج سے 139 روپے 13 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق فوری طور […]

ڈالر کا سفر جاری، کہاں پہنچ گیا؟

کراچی (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی یقین دہانیوں اور کوششوں کے باوجود روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے عروج کا سفر جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔کرنا مارکیٹ […]

close