پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

نیویارک (پی این آئی) پاکستان میں پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی صورتحال تشویش […]

عالمی مارکیٹ میں پام آئل اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) معروف ماہر معیشت نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں تشویش ناک اضافے کی وجوہات بتا دیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

سوزوکی بولان کن تبدیلیوں کیساتھ مارکیٹ میں متعارف کروانے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)سوزوکی نے کچھ عرصہ قبل تقریبا چالیس سال کے بعد اپنی مشہورزمانہ گاڑی ” سوزوکی بولان “ بند کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اب خبریں آ رہی ہیں کہ کمپنی اس میں تبدیلیوں کے بعد اسے دوبارہ مارکیٹ میں اتارنے جارہی […]

وہ امیر ملک جہاں فی لیٹرپیٹرول کی قیمت 426روپے بنتی ہےاور غریب ملک جہاں پیٹرول 3روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں ہر 15 دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کی جانے لگی ہیں اور گزشتہ کچھ ماہ سے پٹرول مسلسل مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں اس وقت ایک لٹر پٹرول گزشتہ روز کے پانچ روپے کے […]

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، خریداروں کی واقعی موجیں لگ گئیں

کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، خریداروں کی واقعی موجیں لگ گئیں… ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک […]

اتوار کی بجائے جمعہ کی چھٹی کا مطالبہ کر دیا گیا

میرپور (آئی این پی) انصاف ٹریڈ ونگ سٹی میرپور کے صدر راجہ خالد محمود نے کہا ہے کہ اتوار کی چھٹی کے بجائے جمعتہ المبارک کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے تاکہ تاجر مزید نقصان سے بچ سکیں۔ کرونا پابندیوں میں نرمی کرنے پر […]

سونے کی قیمت کو بڑا جمپ، فی تولہ بے پناہ اضافے نے صرافہ مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈالرکی قدر بڑھنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز […]

پٹرول کی قیمت میں ایک روپے ، ڈیزل میں 10 روپے اضافے کی سفارش کی گئی، وزیر اعظم نے پانچ پانچ روپے کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی تھی، وزیر اعظم نے دونوں طرف برابر کرے اضافہ پانچ پانچ روپے کر دیا۔اعلان کے مطابق حکومت نے پیٹرول […]

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک اور بری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) گزشتہ ماہ اگست کے دوران ایل این جی کی قلت کے باعث بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کے استعمال میں38فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق اگست میں فرنس آئل کا استعمال38فیصد اضافے سے 5 لاکھ 15 ہزار ٹن […]

طلب اور رسد کی وجہ سے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوا،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(آئی این پی)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ طلب اور رسد کی وجہ سے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوا۔سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے قائمہ کمیٹی کو […]

close