لاہور میں کچرے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کچرے سے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ منصوبے کی منظوری دے دی ہے. اس حوالے سے ناروے کی کمپنی (ENATE) نے اظہار دلچسپی […]

روس نے تیل فراہم کر دیا تو پاکستان میں قیمتیں کتنی کم ہو جائیں گی؟

اسلام آباد (آئی این پی)روس پاکستان کوسستا تیل دینے پر تیار ہو گیا جس کے باعث عوام کو 42 روپے فی لٹرتک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس پاکستان کو بھارت اور چین جیسے ریٹ پر سستا تیل دے گا، بھارت اور چین […]

روس سے تیل کے حصول میں پیش رفت کب شروع ہو گی؟ ٹائم فریم دے دیا گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے ملک کے ڈیفالٹ کرنے اور مالیاتی ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق افواہیں یکسر مسترد کردیں ہیں جبکہ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرح ہوا میں تیر نہیں چلاتے، روس سے تیل خریداری […]

حکومت 800 ارب تک کے ٹیکس لگائے، سابق وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے دباؤ کا راز فشاء کر دیا

اسلام آباد ( آئی این پی )کو سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پریشرصورتحال میں گیم کھیلتا ہے، ہماری حکومت کے خاتمہ سے پہلے ہم نے چین کو دو ارب واپس کیے جو ریٹرن بیک ہونا تھی لیکن موجودہ […]

روس سے معاملات طے پا گئے، ای سی سی نے 4.5 لاکھ ٹن گندم در آمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے حکومتی سطح پرساڑھے چار لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک)کے توانائی منصوبوں کی ادائیگیوں کے طریقہ کار کو آسان بنانے کی […]

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پہلے کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 223 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر سٹاک انڈیکس […]

رسالپور میں ریلوے انجن بنانے کی فیکٹری کو متحرک کرنے کا فیصلہ، سال میں 25 لوکوموٹیو سے تعداد بڑہانے کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ریلوے کو رسالپور میں اپنے لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ کو ٹیکنالوجی ٹرانسفرکے ذریعے اسے کی مکمل استعداد کے مطابق استعمال کرنے اور ملکی سطح پر ریل انجن کی پیداوار بڑھانے کے لیے اسے ڈبل شفٹ میں ڈالنے کی ضرورت ہے۔ریلوے کے ایک […]

ٹیکس چوروں کے لیے بری خبر، ٹیکس چوروں و ڈیفالٹرز کے کاروباری برانڈز کو نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے ٹیکس چوروں و ڈیفالٹرزکے کاروباری برانڈز کو منقولہ جائیداد قراردیکر ضبط کرکے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بڑے ٹیکس چوروں کی غیر […]

close