کراچی (پی این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین یونس ڈھاگا نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان پانچویں آبادی والا ملک ہونے کے باوجود موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے انتہائی خطرے سے دوچار […]
اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیرخزانہ نے ایف بی آر سے محصولات ہدف حاصل کرنے کا پلان طلب کر لیا۔ڈاکٹر شمشاد اختر کی ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز آمد پر حکام نے استقبال کیا، چیئرمین ایف بی آر اور بورڈ ممبران نے نگران وزیر خزانہ کو […]
لاہور(پی این آئی)گزشتہ 16ماہ میں ملک بھرمیں چینی کی فی کلو قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ 100روپے والی چینی ملک بھرمیں 160روپے کلو تک فروخت ہونے لگی ،16ماہ میں چینی کی قیمت 90سے بڑھ کر 160روپے کلو تک پہنچ گئی۔ چینی کی ایکس […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگئی […]
لاہور(پی این آئی )ترجمان پی ڈی ایم اے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے، ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان کی پہلی ’ٹویوٹا پریئس2024‘ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں دیکھ کر کاروں کے شوقین افراد خاصے پرجوش نظر آئے مگر جونہی ان کی نظر اس گاڑی کی قیمت پر پڑی، سارے کا سارا جوش ٹھنڈا پڑ […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت کے بعد ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجراء کر دیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ای پاسپورٹ کے لیے فیس شیڈول بھی جاری کر دیا۔ 5 سال کے لیے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت میں 10 ہزار روپے اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 10 ہزار روپے فی ٹن اضافے کے بعد ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں جہاں ایک طرف ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا وہیں دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 16 ماہ کے دوران پاکستانی روپے کی تشویش ناک بے قدری کی وجہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگران حکومت آنے کے بعد مسلسل دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار رہا،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں صرف 43 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہورہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)میٹھی چینی کی مٹھاس کم ،حیدرآباد میں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، فی کلو چینی کی قیمت میں اچانک 20 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد قیمت 140 سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ […]