شہباز شریف کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی ٗ وزیر اعظم ہائوس میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر وزیراعظم سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کر کے اراکین اسمبلی کی تازہ ترین فہرستیں مانگ لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے ایوان کے اراکین کی اس وقت تعداد […]

خریداروں کی موجیں ہی موجیں، سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی ہوگئی۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ہزاروں روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 2800 روپے کی کمی ہوئی […]

7500،2500اور40ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) سٹیٹ بینک نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ منسوخ شدہ پرائز بانڈز کے حامل شہری اپنے بانڈز کو 30جون 2023 تک تبدیل کروا سکتے ہیں ۔ 7 ہزار 515 روپے والا بانڈ، 25 ہزار […]

ڈبل روٹی، دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافہ

لاہور (پی این آئی) لاہور میں ڈبل روٹی، دودھ اور دہی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق دہی 10روپے کلو اضافے کے ساتھ 180روپے کلو ہو گیا ہے جبکہ دودھ بھی 10روپے کلو اضافے کے ساتھ 160روپے کلو میں فروخت کیا جا […]

اوگرا نے پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے، اوگرا ملک میں […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کیا ہونگی؟ اوگرا نے 2 تجاویز تیار کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا نے ورکنگ پیپر تیار کر لیا، قیمتیں بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری کیلئے اوگرا کی جانب سے دو تجاویز تیار کی گئیں، لیوی کی شرح بڑھانے سے پٹرولیم مصنوعات […]

نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی کے وزن میں کمی اور قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ

کوئٹہ (آئی این پی ) نان بائی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے روٹی کے وزن میں کمی کافیصلہ کیا ہے ، آٹے کا بحران نے شدت اختیار کرلیا اوپن مارکیٹ میں فائن آٹے 140روپے کلوفروخت ہورہا ہیں ، جس […]

بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے پہلے دارالحکومت کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگکی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا)نے یکساں ٹیرف کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا ہے ، جس کے مطابق “کے […]

اوورسیز پاکستانیوں نے رقوم بھیجنا مزید کم کر دیں

لاہور (پی این آئی) اوورسیز پاکستانیوں نے رقوم بھیجنا مزید کم کر دیں، دسمبر 2022 کے دوران بیرون ممالک سے 2 ارب ڈالرز موصول ہوئے، ترسیلات زر میں 19 فیصد سے زائد کمی ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ملکی ایکسپورٹس کے بعد ترسیلات زر […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے ایک بار پھر بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) جاپانی آٹو موبل کمپنی ٹویوٹا نے پاکستان میں مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 12 جنوری 2023 سے بُک کروائی جانے والی گاڑیوں پر ہو گا۔پاک وہیلز کے مطابق ٹویوٹا نے یارس کی قیمت […]

ایک دن میں سونا 5ہزار روپے مہنگا، خریداروں کو بڑ اجھٹکا لگ گیا

کراچی(پی این آئی) ایک دن میں سونا 5ہزار روپے مہنگا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج یکدم 5 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 5 ہزار روپے اضافے سے […]

close