لاہور(پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت ہوگئی، لاہور کے مختلف پیٹرول پمپس پر دو ہزار سے زائد پیٹرول نہیں دیا جا رہا،گوجرانوالہ میں صرف 20 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات دستیاب ہیں۔ رحیم یار خان میں بھی پیٹرول پمپس […]