بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

کراچی (پی این آئی) کےالیکٹرک نے دسمبر کیلئے بجلی 10 روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی، صارفین کو اس کمی کا فائدہ فروری 2023 کے بلوں کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔ کےالیکٹرک کی نیپرا کو دسمبر کیلئے بجلی 10 روپے 26 […]

اماراتی درہم بھی 80روپے سے اوپر چلا گیا

لاہور (پی این آئی) بلیک مارکیٹ میں اماراتی درہم 80 روپے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران خان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا کہ گزشتہ 3 کاروباری ایام میں انٹربینک مارکیٹ میں […]

پاکستانی روپیہ بدترین کرنسی قرار

کراچی (پی این آئی ) پاکستانی روپے خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گئی۔ رواں سال 2023 کے پہلے ماہ کے دوران اب تک پاکستان میں ڈالر کی قدر میں 16فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو خطے میں کسی بھی ملک […]

پیٹرول 100 روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) 10 ماہ میں پٹرول مہنگا ہونے کی سینچری مکمل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم حکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی اتحاد کی حکومت […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2022 کے حتمی مالی نتائج کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے 30 جنوری 2023 کو منعقدہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 31 دسمبر 2022 کو ختم ہونے والے سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔ سال 2022 سماجی و اقتصادی، جغرافیائی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا حکام لاعلم نکلے

اسلام آ باد(پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے میں وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو نظر انداز کرتے ہوئے خود ہی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات […]

امریکی ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا […]

پیٹرول کے بعد گیس کی قیمتیں بھی بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ابھی گیس کی قیمت بھی بڑھائے گی۔       تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے […]

آئندہ 15دنوں میں پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ ڈالر ریٹ کا مارکیٹ پر اثر 15روز میں ظاہرہونا شروع ہوتا ہے اس حوالے سے خدشہ ہے کہ آئندہ15روز میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوں گی ۔شاہد خاقان عباسی کاکہنا تھا […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔ اس وقت ڈیزل اور پٹرول پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لیا جارہا ،آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق سیلز […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی بڑھا دیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان اور ٹرانسپورٹرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں حالیہ اضافے کو مسترد کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کےمطابق تنظیم تاجران پاکستان کےصدرکاشف چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں35 روپےفی لیٹراضافہ یکسرمسترد […]

close