سستا پیٹرول، پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ روس کے ساتھ سستی پیٹرولیم مصنوعات کیلئے مذاکرات ہوئے ، مارچ سے پہلے کمرشل تفصیلات مکمل کر نے پر اتفاق ہوگیا ہے ،تمام لوازمات مکمل ہونے پر اپریل سے منصوبے کا آغاز ہو گا،گلوبل انشورنس پالیسی […]

ایک اور پٹرول بم کی تیاری، نیا اضافہ کتنے روپے فی لیٹر ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف سے قرضے کے حصول کے لیے شرائط پوری کرنے کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے اور مصدقہ اطلاعات ہیں کہ حکومت کے نئے اقدامات کے تحت پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے، اس حوالے […]

برائلر گوشت کی قیمت میں 23 روپے کلو اضافہ، فارمی انڈوں کی بھی ٹرپل سنچری

لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت برائلر گوشت کی قیمت مزید 23روپے اضافے سے542روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے361روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے301روپے فی درجن کی سطح پر رہی […]

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کہاں تک پہنچ گئی؟

کراچی(آئی این پی) ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر سے مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31 ڈالر کے اضافے سے 1955 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں […]

ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک میں قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

کراچی(آئی این پی) آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں پاکستان کے لیے کوئی نرمی نظر نہ آنے اور قرض پروگرام کے لیے سیاسی جماعتوں کی ہم آہنگی سمیت دیگر سخت شرائط جیسے عوامل کے باعث جمعرات کو بھی ڈالر کی اتارچڑھا کے بعد تیز […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے

لاہور(پی این آئی) زرمبادلہ ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مزید تشویش ناک کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے زرمبادلہ ذخائر مزید […]

امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 271 روپے 35 پیسے پر بند ہوا۔انٹر بینک میں آج […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2200 روپے اور 1887 روپے کا غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔قیمتوں کی اضافے کے […]

غریب کی سواری ،پاکستان ریلوے نے کرایوں میں کتنا اضافہ کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 8فیصد اضافہ کردیا ۔ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ پندرہ فیصد اضافے سے پاکستان ریلوے پر یومیہ 11.725 ملین روپے کا اضافی بوجھ پڑا ہے۔ آپریشن کی بلا تعطل فراہمی کے لیے ادارہ کے لیے کرایوں کو […]

آئی ایم ایف کا پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس 11 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، آئی ایم ایف نے جی ڈی پی کا ایک فیصد تک ٹیکس وصولی بڑھانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان […]

close