جدید زرعی تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے FACE اور پنجاب حکومت کی شراکت

راولپنڈی (پی این آئی) جمعرات 19 دسمبر کو محکمہ زراعت پنجاب اور FACE فوڈ سیکیورٹی اینڈ ایگریکلچر سینٹر آف ایکسی لینس  نے زراعت کے شعبے کو آگے بڑھانے کے لیے پنجاب حکومت کے ساتھ اشتراک کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ فصلوں کی […]

معاشی میدان سے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) ملکی سیاسی میدان میں غیریقینی کی صورتحال برقرار ہے مگر معاشی میدان سے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں، دو سال قبل جس ملک کے دیوالیہ ہونے کی باتیں کی جا رہی تھیں وہ ملک اب نہ صرف دیوالیہ پن […]

آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

لاہور (پی این آئی)آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ، پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، سرکاری گندم فروخت کرنے کی اجازت بھی دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سرکاری گندم فروخت کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ […]

ایل این جی درآمد کا معاملہ، بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے باضابطہ طور پر جنوری 2025کے لیے اسپاٹ ایل این جی کارگو درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک کے قیمتی زرمبادلہ کو بچایا جا سکے۔ سوئی ناردرن کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو 17 دسمبر 2024 کو […]

سونے کے خریداروں کیلئے اچھی خبر‎

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کمی ہو ئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے کم ہوئی۔کمی کے بعد آج سونے […]

ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں روپے کی مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 23 پیسے […]

نان فائلر کتنے سی سی سے بڑی گاڑی نہیں خرید سکے گا؟ زبردست اقدام سامنے آ گیا

اسلام آباد: نان فائلرز پر پابندیوں کے حوالے سے قومی اسمبلی میں ٹیکس لاء ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔ قومی اسمبلی میں پیش کیےگئے ٹیکس لاء ترمیمی بل 25-2024 کی تفصیلات سامنے آگئیں۔مجوزہ ترمیم کے مطابق نان فائلرز پر 800 سی سی سے زائد گاڑیاں […]

سعودی ریال مہنگا ،نیا ریٹ جاری

اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال کی قیمت میں 4 پیسےکااضافہ ہوا ہے جس کے بعد ریال 74.06روپےپرخریداجاتارہا۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گزشتہ کئی روز سے سعودی ریال کی قیمت میں استحکام دکھائی دے رہا تھا لیکن آج کاروبار کے دوران 4 پیسےاضافہ […]

آئی سی سی نئی رینکنگ جاری, بابر اعظم کیلئے اچھی خبر

قومی ٹیم کے سٹار بیٹر بابر اعظم کی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں بہتری آگئی، انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20 فارمیٹ کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے […]

عوام کیلئے برُی خبر، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا‎

لاہور(پی این آئی) مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا، زندہ مرغی کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت 14 روپے کلو مہنگا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 417 روپے […]

گیس بندش سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر ، ایل پی جی نرخوں میں مزید اضافہ

ملک بھر میں گھروں میں قدرتی گیس کی فراہمی میں کمی کے باعث ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ایل پی جی ڈیلرز اور سیلرز کی جانب سے از خود قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے، جس سے […]

close