لاہور(آئی این پی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین وسیم مختار نے کہاہے کہ توانائی کے شعبے میں فری مارکیٹ لا رہے ہیں، صارف جس سے خریدنا چاہے بجلی خرید سکے گا، دنیا بھر میں فری مارکیٹ کا تصور ہے، ہمیں اپنے اطوار بدلنا ہوں […]
لاہور (پی این آئی) عوام پر پٹرول اور ڈیزل بم کے بعد 435 ارب روپے کا گیس بم بھی گرانے کی تیاریاں، آئی ایم ایف نے نگران حکومت سے گیس کے ریٹ 45 فیصد بڑھانے کا مطالبہ کردیا، یکم اکتوبر سے گیس کے نرخ بڑھانے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایرانی پٹرول کی مانگ میں اضافہ بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایرانی پیٹرول فی لیٹر میں بھی 10 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی )نگران حکومت نے عوام پر ایک اور اضافی بوجھ ڈال دیا، پیٹرول کے فی لیٹر پر مارجن میں 88 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر […]
اسلام آباد (پی این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ لاہور سے مختلف شہروں کیلئے 15 سے 20 فیصد تک کرائے بڑھا دیئے گئے، لاہور سے کراچی کا کرایہ 6600 سے بڑھا کر […]
اسلام آباد (پی این آئی )ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے عوام کو چینی حکومتی نرخ پر فروخت کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ راولپنڈی میں حکومتی نرخ پر چینی کی قیمت 150 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ دکانداروں کو 50 کلو چینی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کیلئے تیار ہوجائیں۔۔ نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے جو یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔ […]
کراچی(آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ا?ئی اے) نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج کمپنی چلانے کے ملزم کو گرفتار کرکے 70 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر لیے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی ڈپٹی ڈائریکٹر […]
کراچی (آئی این پی)بینکوں نے پی آئی اے کیلئے قرضہ منظور کرلیا، بینکوں کی جانب سے 18ارب روپے کا قلیل المدت قرضہ دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کا فیصلہ ہوتے ہی بینکوں نے پی آئی اے […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔پی آئی اے کی نجکاری کا جو اقدام منتخب وزرائے اعظم نہ کر سکے وہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی بڑی ایکسچینج کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت بہت جلد 250 روپے تک گر سکتی ہے۔ملک کی بڑی ایکسچینج کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلیم امجد کا کہنا ہے کہ ڈالر کی مارکیٹ میں […]