عوام کیلئے بڑا ریلیف، گیس کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.61ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی […]

ڈالر سستا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر […]

گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے نظر ثانی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق […]

آئی ایم ایف کی شرط، جون تک گھریلو صارفین کیلئے بجلی کتنے روپے فی یونٹ تک مہنگی ہو گی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے، سبسڈی ختم کرنے کا پلان منظور کر لیا، سرکولیشن کے ذریعے نظر ثانی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے شرائط […]

بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے؟ عوام کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار شہباز رانا نے دعویٰ کیا ہے کہ عوام پر 400 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا گیا تاہم وفاقی کابینہ نے ابھی حتمی منظوری دینی ہے۔ تجزیہ کارشہباز رانا کا کہنا تھا کہ […]

ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مرغی کی قیمت 500 سے بڑھ کر 890روپے ہوچکی ہے، کراچی سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں مرغی […]

رمضان سے قبل ملک میں چائے کی پتی کی قلت کا شدید خدشہ جانتے ہیں 1100 روپے کلو میں ملنے والی پتی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟

کراچی(این این آئی) دسمبر 2022 کے آخر سے جنوری کے اوائل تک پہنچنے والے 250 کے قریب کنٹینرز بندرگاہ پر پھنسنے کی وجہ سے رمضان سے قبل کھلی چائے کی پتی کی قیمت گزشتہ 15 روز میں ایک ہزار ایک سو روپے سے بڑھ کر […]

چین میں آڈی کی ہزاروں درآمدی گاڑیاں واپس منگوانے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

بیجنگ(شِنہوا)فا-ووکس ویگن آٹو موٹیو کمپنی لمیٹڈ ایندھن کے سینسر کی خامیوں کے باعث چینی مارکیٹ سے آڈی کی ہزاروں درآمد شدہ کاریں واپس منگوائے گی۔اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کی ویب سائٹ پر جمعہ کو جاری ایک بیان کے مطابق 20 فروری سے شروع ہونے […]

رواں ہفتے مہنگائی میں 0.17 فیصد اضافہ، مہنگائی کی شرح 34.83 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی )ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ رواں ہفتے مہنگائی میں 0.17فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد مہنگائی کی شرح 34.83فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 29اشیا […]

close