اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ تمام بڑے شہروں میں صرافہ بازار میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ کی قیمت 2 لاکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔برینٹ کروڈ کے مستقبل کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قدر کم ہو گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 57 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے بعد ڈالر 280 روپے کا ہو گیا۔ کرنسی […]
لاہور (پی این آئی) حکومت کا بڑے صنعتکاروں کو سستی گیس دینے کا فیصلہ، گیس کمپنیوں کا خسارہ کم کرنےکیلئے تمام بوجھ گھریلو صارفین پر ڈالنے کا فیصلہ، عوام کی جیبوں سے 350 ارب روپے نکلوائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں کی آمد پر […]
کراچی(آئی این پی) ملک بھر میں آج بھی قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی 20 پروازیں منسوخ کردی گئیں، پروازوں کی منسوخی سے پی آئی کو یومیہ 50 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے مالی بحران کے […]
اسلام آباد (آئی این پی )عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے پاکستان میں بھی یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 3 […]
اسلام آباد(آئی این پی )آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے مائع قدرتی گیس(ایل این جی)کی قیمت میں 0.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سوئی […]
لاہور (پی این آئی) اب گھریلو گیس صارفین کو گیس استعمال نہ کرنے پر بھی ہزاروں روپے ادا کرنا ہوں گے، گیس صارفین کیلئے فکسڈ چارجز میں 3900 فیصد اضافہ کر دیا گیا، یکم نومبر سے فکسڈ چارجز کی مد میں 120 روپے کے بجائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں گندم کی قیمت مزید کم ہونے پر آٹے کی قیمت میں 150 روپے فی تھیلا کمی ہوگئی، آٹا نئی قیمت 2 ہزار 7 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےایل این جی کی قیمت میں 0.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل […]