کراچی (پی این آئی) گزشتہ روز کی طرح آج بھی امریکی ڈالر کی اڑان میں کمی رہی۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر آج بھی سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہےگزشتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا میں درخواست دائر کردی ۔۔ کے الیکٹرک نے بجلی 4.49 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائرکر دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کے الیکٹرک نے مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کی۔ یپرا کی جانب […]
اسلام آباد(آئی این پی)پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کی 16 اپریل کو اسلام آباد میں ہوٹل اسٹاف سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔جنرل منیجر فلائٹ سروسز نے فضائی میزبانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بدتمیزی […]
کراچی(آئی این پی)ملک کے دو بڑے ایئرپورٹس کے سکیورٹی آڈٹ کے حوالے سے برطانوی سکیورٹی ایجنسی ڈی ایف ٹی کاوفد دس جولائی کوپاکستان کا دورہ کریگا ۔برطانوی وفد لاہوراوراسلام آباد ایئرپورٹس کی سکیورٹی سے متعلق مکمل جانچ پڑتال کریگا، ایئرپورٹ منیجرزانہیں بریفنگ دیں گے ۔برطانوی […]
کراچی(آئی این پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک عیدالفطر پر 21 تا25 اپریل تک بند رہے گا۔ […]
لاہور(آئی این پی)شورکوٹ کی سیاسی شخصیت مادھولال سیال مسلم لیگ(ق)میں شامل ہوگئے۔ مادھولال سیال کی چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات ہوئی، جہاں مسلم لیگ(ق)کے سربراہ نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ میاں مادھولال […]
کراچی(پی این آئی) انٹرنیشنل مارکیٹ میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی ہے، ملک میں سونا 550 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے کمی کے بعد […]
لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس نے کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں میں راشن پیکیج کی تقسیم کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان کو درپیش معاشی مشکلات اور مہنگائی کے باعث وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے سوئی ناردرن گیس کو رمضان المبارک […]
اسلام آ باد (پی این آئی) چین نےپاکستان کواسپیس سینٹر منصوبےکیلئے ایک ارب یوآن قرض دینے کا فیصلہ کرلیا-وفاقی کابینہ نے منصوبے کیلئے قرض معاہدے کی منظوری دیدی-قرضہ سالانہ دو فیصد شرح سود پر ملے گا ۔قومی اخبار کےذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے۔گزشتہ روز سستا ہونے والا ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مجھے صرف 4 گھنٹے دیں تو میں آٹے کی قیمت 110 سے 105 تک لے آؤں گا۔۔۔کراچی کے علاقے بفرزون میں شہریوں کے ساتھ سحری کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری […]