اسلام آباد (پی این آئی) موبائل فون اور گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے۔ حکومت نے گاڑیوں اور موبائل فونز پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہوم اپلائنسز،ہائی ٹیک موبائل فوؤنز،گوشت،مچھلی،فروٹ،سبزیوں،جوتوں،فرنیچر،آئسکریم،کتے بلیوں کی خوراک،میوزیکل انسٹرومنٹ […]