پاکستانی روپیہ تگڑا، ڈالر کے بعد سعودی ریال بھی سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، سعودی ریال کے مقابلے میں بھی پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں سعودی ریال کے مقابلے میں 18 پیسے اضافہ […]

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قیمت میں بہتری کا رجحان مسلسل برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 23 پیسے سستا ہو گیا،جس کے بعد ڈالر کی قیمت 275 روپے 60 پیسے […]

75 روپے کا نیلا یا سبز نوٹ، کون سا نوٹ اصلی ہے؟ اسٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری نوٹ جاری کیا جو کہ سبز رنگ کا تھا۔۔۔۔ اس کے بعد اسٹیٹ بینک کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمت میں زبردست کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے […]

سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 1900 روپے سستا ہو گیا۔ جس کے بعدسونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 100 روپے پر ہو گئی،جبکہ دس گرام سونا 1629 روپے سستاہونے کے بعد […]

تیل قیمتوں میں پھر اضافہ

لندن(پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 90ڈالر 89سینٹ پر پہنچ گئی ،امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 87ڈالر 67سینٹ پر آگئی۔ […]

پیٹرول، ڈیزل سستا، گیس کی قیمت 100 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)نگران حکومت کا عوم کی جیبیں خالی کرنے کا مشن زورو شور سے جاری ہے، ایک طرف پٹرول کی قیمت میں کمی کی ہے تو دوسری جانب گیس کی قیمت میں 100 فیصد تک اضافے کی تیاری شروع کر دی ۔ تفصیلات […]

سونے کی قیمت نے ایک بار پھر اڑان بھرلی، مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 24 قیراط سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 3 ہزار روپے کا ہو گیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں مسلسل 28 ویں روز کمی واقع ہونے کے بعد روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 14 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی […]

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کب اور کہاں ہو گی؟

لاہور(آئی این پی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( سوموار)16اکتوبرکوہو گی ۔مذکورہ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔ […]

close