لاہور (پی این آئی) پیٹرول کی قیمت میں یکم جولائی سے 30 سے 40 روپے فی لیٹرکمی کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق ملک میں روس سے تیل آنے کے بعد پیٹرول کے نرخوں میں کمی آئے گی، ابتدائی طور پر پاکستان […]
کراچی (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہوکر298 روپے پر آگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہوکر298 روپے پر آگیا، گزشتہ روز ڈالر کی قدر 305 روپے تھی، اسٹیٹ بینک کے اقدامات کی وجہ سے ڈالراوپن مارکیٹ میں […]
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کاروبار کے دوران میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا جس کے بعد ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، برینٹ خام آئل کے سودے 2.95 ڈالر کمی کے بعد 71.84 ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کاکہناہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکاؤنٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ کے اعدادوشمار شیئر کئے ہیں،آئی ایم ایف […]
کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا ہے۔گورنر سٹیٹ بینک کی زیرصدارت مانیٹری کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں شرح سود21 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔ سٹیٹ بینک کاکہناتھا کہ اپریل اور مئی کے مہنگائی کے اعدادوشمار توقع کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل کی ادائیگی چینی کرنسی (یو آن) میں کی گئی۔گزشتہ روز پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا۔ 183 میٹر لمبے روسی جہاز ’پیور […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں گیس اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ، وزیر مملکت کے مطابق اگر آئی ایم ایف کا معاہدہ نہ ہوا تو پھر بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ […]
لاہور(پی این آئی)وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو جلد چھٹکارا ملے گا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاکہ […]
کراچی(پی این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو ایک تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1750 روپے اور 1500روپے کی کمی واقع ہوئی۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں […]
لاہور(پی این آئی)فارن ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے حکومت کو ڈالر ایمنسٹی اسکیم لانے کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ اس اقدام سے 5 سے 10ارب ڈالر فوری مارکیٹ میں آسکتا ہے ۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 4 ارب ڈالرز […]