ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اچانک کروڑوں ڈالرز کا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے، جس سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس […]

گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی حمایت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) قائمہ کمیٹی خزانہ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 5فیصد ریڈیو ٹیکس لگانے کی حمایت کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، سینیٹر عرفان صدیقی نے تجویز دی کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 5فیصد […]

پٹرول کی قیمت میں آج شام کتنی کمی کا امکان؟ اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم منسٹری کے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.87 روپے کمی کیے جانے کا قوی امکان ہے۔۔۔۔۔ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 3.29 روپے اضافے کا امکان ہے۔۔۔۔پی ایس او کے مطابق پٹرول […]

عالمی مارکیٹ سے اچھی خبر آگئی، تیل قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی، برطانوی خام تیل کی قیمت 73 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 68 ڈالرز ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔ میڈیا […]

30 جون تک ادائیگی کے لیے 90 کروڑ ڈالر کہاں سے آئیں گے؟

لاہور( آئی این پی)ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کیلئے پیش کئے گئے بجٹ پر تحفظات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ، پروگرام حاصل کرنے کیلئے آئی ایم […]

ڈالرز کی قلت کے باوجود پاکستانیوں کی بیرون ملک شاپنگ میں اضافہ، سالانہ کتنے ارب ارب ڈالر کی بیرون ملک ادائیگیوں کا انکشاف

لاہور( آئی این پی)ڈالرز کی قلت کے باوجود پاکستانیوں کی جانب سے بیرون ملک شاپنگ میں اضافہ ہوگیا،کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے سالانہ 1 ارب ڈالر کی بیرون ملک ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ای بی آر کے مطابق مالی سال کریڈٹ، ڈیبٹ اور […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 8ہزار روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی) ملک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے، تین روز میں فی تولہ سونے کی قیمت 8 ہزار 200 روپے گر گئی۔ آج ملک میں سونے کی فی […]

گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگئی؟ بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگئی؟ بڑی خوشخبری۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر مزید مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہو گیا۔         نجی ٹی وی چینل کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز نے گھی کی […]

ڈالر کو مسلسل جھٹکےلگنے لگے، امریکی کرنسی کی قدر میں مزید کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی ) ڈالر کو مسلسل جھٹکےلگنے لگے.. اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے اختتام پر ڈالا سستا ہواہے ۔       تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں […]

ڈالر 4 روپے سستا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر اچانک 4 روپے سستا ہونے کے بعد 296 روپے پر فروخت ہو رہاہے ، گزشتہ دو روز کے دوران ڈالر […]

پاکستان غربت کی انتہا کی جانب گامزن، ورلڈ بینک کے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان غربت کی انتہا کی طرف بڑھتا جا رہا ہے۔ ورلڈ بینک نے بتایا کہ گزشتہ 3 سالوں میں پاکستانیوں کی حقیقی آمدنی میں 10.9 فیصد کی شرح سے کمی آئی۔ […]

close