اکتوبر ، نومبر تک آئی ایم ایف نہ آیا تو ڈیفالٹ سامنے ہے، مفتاح اسماعیل نے پھر بری خبر سنا دی

کراچی(آئی این پی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خبردار کیا ہے کہ اگر اکتوبر اور نومبر تک آئی ایم ایف نہ آیا تو ڈیفالٹ سامنے ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹ کے وفد سے ملاقات کی ، […]

پورٹ قاسم میں 1250ایکڑاراضی پرانڈسٹریل پارکس قائم کرنے کا منصوبہ

کراچی(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ابوظہبی سمیت دیگر گلف ممالک سے 500 ملین ڈالر کا معاہدہ ہونے جارہا ہے، بین الحکومتی معاہدے کی پالیسی مرتب کرلی ہے جس کی سمری پیر کے روز وزارت قانون کو […]

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ ہوگیا۔۔ موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی موٹر سائیکلوں کی قیمت 5لاکھ روپے تک پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر […]

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا چھٹا ایڈیشن 31 مئی سے اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے سب سے بڑے کارپوریٹ ایونٹ لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 (ایل آئی بی ایس 2023) کا چھٹا ایڈیشن 31 مئی 2023 سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ ”The Big Rethink” کے موضوع کے تحت ہونے والے […]

عالمی بینک نے بلوچستان پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے د ی۔عالمی بینک کی جانب سے فراہم کی جانے والی رقم بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار، ضروری خدمات کی فراہمی اور صوبے کی […]

خریداروں کیلئے اچھی خبر، سونے کی قیمتوں میں پھر کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمت میں 250 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 […]

روس سے پاکستان کیلئے سستا تیل لانے والاپہلا جہاز کل کہاں پر لنگر انداز ہوگا ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

لاہور( این این آئی)روس سے پاکستان کے لئے سستا تیل کر آنے والا پہلا جہاز (ہفتہ)27 مئی کو عمان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا جہاں سے اسے چھوٹے جہازوں کے ذریعے پاکستانی بندرگاہ تک لایا جائے گا۔پہلی کھیپ میں روس سے ایک لاکھ ٹن […]

عوام کیلئے اچھی خبر، گھی اور کوکنگ آئل سستا ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی)عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں کم ہو گئیں۔مہنگائی سے پریشان حال عوام کو کچھ ریلیف مل گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے […]

روسی مال بردار بحری جہاز کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ پہلی بار کراچی پہنچ گیا

کراچی(آئی این پی) روسی مال بردار بحری جہاز کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ پہلی بار تجارتی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا۔یہ جہاز روس سے کراچی بندرگاہ 21 دنوں میں پہنچا ہے، وزیر بحری امور سید فیصل سبزواری نے چیئرمین کے پی ٹی رضا زیدی اور روسی قونصل […]

بجلی کے بلوں میں اضافی رقم ادا کرنا ہوگی، نیپرا نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 79 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 79 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنےکا فیصلہ جاری کیا ہے۔ […]

close