بجٹ سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجٹ سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہونے کی امید ہے، آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات ٹھیک ہونے سے آئیڈیل صورتحال ہوجائے گی۔ […]

عوام کیلئے ایک اور بڑا ریلیف، ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی کر دی

اسلام آباد ( پی این آئی) شہریوں کیلئے ایک اور اچھی خبر،ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول،ڈالر اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کے نرخ بھی کم کر دئیے گئے […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، ایک ہی دن میں قدر میں کئی روپے کی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 299 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ایک ڈالر 9 پیسے سستا ہوکر 285 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہو کر 311 روپے […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو تاریخی جھٹکا، قیمت میں کتنے روپے کی کمی ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) گزشتہ کئی روز کے دوران قیمت مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کو تاریخی جھٹکا لگا ہے اور پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور یہ یکدم 13 روپے کم ہو کر 301 روپے تک […]

ڈالر 100 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) 14 ماہ میں ڈالر 100 روپے سے زائد مہنگا ہو گیا، قرض لینے کی شرح دگنی ہوگئی، مہنگائی کی شرح 3 گنا بڑھ گئی، پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی […]

روپے کی بے قدری، اسٹیٹ بینک نے بینکوں کا کردار غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا

کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک حکام نے روپے کی بے قدری میں بینکوں کا کردار غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا۔ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہیکہ بینکوں کی جانب سے ڈالرکی قدر میں خودساختہ اضافے پرکوئی کارروائی عمل میں نہیں […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلٹی سٹورز پر کوکنگ آئل 90، گھی کی قیمتوں میں 60 روپے سے زائد کمی کر دی گئی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہوگا۔ گھی کی فی کلو […]

یکم جون سے پیٹرول قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے آج رات 12بجے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اعلان کیا جائے […]

خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، یکدم قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 77 ڈالر سے بھی اوپر چلی گئی، امریکی خام تیل 73 ڈالرز کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی قرض کی حد […]

پاکستان اور بیلا روس، ویزہ سہولت کے حوالے سے اہم پیش رفت

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان اور بیلا روس کا مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پراتفاق،دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو وسعت دینے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی پاسپورٹس کے حامل افراد کو ویزا سے […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے منتظر پاکستانیوں کے لیے بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) روسی تیل کی آمد سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، بتایا گیا ہے کہ روسی تیل 2 ہفتے میں پاکستان پہنچے گا، جس کے آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، روسی تیل […]

close